مائیکروسافٹ آفس یا کسی بھی ورڈ پراسیسر کے بغیر سی وی کیسے بنائیں؟
ایک پروفیشنل ریسومی ﴿ سی وی ﴾ بنانے کے لیے آپ کو کسی مائیکروسافٹ آفس کی کوئی ضرورت نہیں۔ اس کام کے لیے گوگل ڈاکس ہی کافی ہے، جس میں کئی خوبصورت اور پروفیشنلز ٹیمپلیٹس مفت موجود ہیں۔
اگرچہ مائیکروسافٹ آفس بھی آن لائن ’’آفس ویب ایپس‘‘ کی…