آئی پوڈ ٹچ کے ایک کروڑ یونٹس فروخت
آئی پوڈ ٹچ پہلی بار 2007ء میں فروخت کے لئے پیش کیا گیا تھا۔ ایپل کے مطابق آئی پوڈ ٹچ نے دس کروڑ یونٹس کی فروخت کا اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔
ایپل آئی پوڈ کی پہلی نسل 2001ء میں متعارف کروائی گئی تھی جس نے پورٹ ایبل میوزک پلیئرز اور میوزک…