فیس بک ایپلی کیشن میں واٹس ایپ بٹن؟ کیا ہیں فیس بک کے ارادے؟
ایسا لگ رہا ہے کہ فیس بک اپنی موبائل ایپلی کیشن میں ایک نئی اور اہم تبدیلی کرنے جارہا ہے۔ کچھ صارفین نے خبر دی ہے کہ انہوں نے اپنی فیس بک ایپلی کیشن میں ایک نیا واٹس ایپ بٹن دیکھا ہے۔
اس سے پتا چلتا ہے کہ فیس بک ممکنہ طور پر واٹس ایپ کو…