ویب سائٹ اپنے کمپیوٹر پر ہوسٹ کریں

اگر ایک ویب سائٹ بنانے کی بات کی جائے تو سب سے پہلے دماغ میں اس پر اُٹھنے والے اخراجات کا خیال آتا ہے کہ ڈومین نیم جو کہ قریباً ایک ہزار پاکستانی روپے کے عوض ملتا ہے۔ اس کے بعد ہوسٹنگ جو کہ پانچ ہزار روپے سے لے کر بیس تیس ہزار روپے تک کی…

تحقیق کاروں نے ایپل آپریٹنگ سسٹم میں کئی اہم خامیاں دریافت کر لیں

کمپیوٹر سائنس ریسرچرز کی ایک عالمی ٹیم نے ایپل کے آئی فون اور آئی پیڈ کے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس میں چند خطرناک قسم کی خرابیاں دریافت کی ہیں۔ان خرابیوںکو استعمال کرتے ہوئے حملہ آور ڈیوائس پر کئی طرح کے حملے کر سکتے ہیں۔ اس خرابی کو…

ایران اپنا انٹرنیٹ تیزی سے مکمل کر رہا ہے

ترقی یافتہ دنیا میں لوگ ایران کو اس کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے جانتے ہیں تاہم ایران ٹیکنالوجی کے میدان میں بھی کافی ترقی کر رہا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں پڑھے لکھے نوجوانوں کی سب سے بڑی تعداد ایران میں موجود ہے۔ ایران 2005ء سے بڑی خاموشی کے ساتھ…

آئی فون کے لیے حالیہ تباہ کن وائرس اسرائیلی کمپنی نے بنایا

NSO ایک اسرائیلی کمپنی ہے جس کے بارے میں عام تاثر ہے کہ وہ جاسوسی کرنے والے سافٹ ویئر (اسپائی ویئر) بناتی ہے اور انہیں مختلف حکومتوں کو فروخت کرتی ہے۔ اس کمپنی کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس نے آئی فون میں کسی نامعلوم خامی کا پتا لگا…

چِپ بنانے کے میدان میں چین کا نمبرون بننے کا منصوبہ‎

چین صرف آبادی کے معاملے میں بڑا نہیں بلکہ اس کے ارادے اور منصوبے بھی بڑے ہیں۔ ایسا ہی ایک منصوبہ کمپیوٹر چپ بنانے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بننا بھی ہے۔ اس وقت سیمی کنڈکٹر بنانے والوں میں سب سے بڑا حصہ امریکی کمپنی انٹل اور جنوبی کوریا کی…

جانیے فیس بک آپ کے بارے میں کیا کچھ جانتی ہے

صارفین کی ذاتی معلومات اور پسند و ناپسند کو استعمال کرنا ہی فیس بک کے کاروبار کو بڑھا رہا ہے۔ اپنے دو ملین سے زائد صارفین کی ہر حرکت پر نظر رکھتے ہوئے اسے متعلقہ اشتہار دکھانا فیس بک کا اولین مقصد بن چکا ہے۔ 2014 میں جب فیس بک نے وٹس ایپ…

کاربن نینو ٹیوبز سے ٹرانسسٹر بنانے میں کامیابی

گزشتہ کئی دہائیوں سے سائنس دان کاربن نینو ٹیوبز کی اچھوتی خصوصیات کو اعلیٰ کارکردگی کے حامل برقی آلات و پرزے جو بہت تیز رفتار لیکن انتہائی کم توانائی خرچ ہوں، بنانے کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایسے پرزے وائرلیس کمیونی کیشن،…

فحش مواد کے بغیر ٹورینٹس تلاش کریں

کمپیوٹر استعمال کرنے والے زیادہ تر صارفین ٹورینٹس کے ذریعے ڈاؤن لوڈنگ کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ یہ ڈاؤن لوڈنگ کے لیے دنیا کی سب سے بہترین تکنیک ہے۔ ٹورینٹس ویب سائٹس اگرچہ بہت مفید ہیں لیکن عام صارفین ان پر موجود فحش مواد کی وجہ سے ان ویب…

بلیک بیری اب فون خود نہیں بنائے گا

بلیک بیری اپنے ہارڈ ویئر کا کاروبار بند کررہا ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ بلیک بیری فون قطعی طور پر ختم ہورہے ہیں، کم از کم فوراً ایسا نہیں ہونے جارہا۔ منگل کے روز اپنی سہ ماہی مالیاتی رپورٹ کے اجراء کے موقع پر کمپنی نے اعلان کیا ہے…