ٹیکنالوجی نیوز ابنٹو 17.10 ریلیز، گنوم کے لیے یونٹی کی قربانی بابر خان اکتوبر 20، 2017 سالوں کی محنت کے بعد کینونکل نے اپنا مخصوص ڈیسک ٹاپ اینوائرمنٹ اور ڈسپلے سرور ڈیولپ کیا تاہم اب یونٹی Unity اور میر Mir اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں
لینکس و آزاد مصدر ابنٹو سسٹم کو ری سیٹر کے ذریعے “ری سیٹ” کریں بابر خان اکتوبر 12، 2017 ری سیٹر Resetter کے ذریعے آپ سوفٹ ویئر کی اپنی ایک ایسی لسٹ بنا سکتے ہیں جنہیں سسٹم کے ری سیٹ ہوجانے کے بعد آپ انسٹال کرنا چاہیں گے، اگرچہ آپ اسے کسی بھی وقت پیکج انسٹال کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں