Browsing Tag

ایم آئی ٹی

ایم آئی ٹی کا تیار کردہ وائی ٹریک … ٹریکنگ سسٹم جو دیوار اور رکاوٹوں کے پار بھی کام کرتا ہے

ایم آئی ٹی کی کمپیوٹر سائنس اینڈ آرٹی فیشل انٹیلی جنس لیبارٹری کے محققین نے ایک ہائی ریزولوشن ، تھری ڈی موشن ٹریکنگ سسٹم تیار کیا ہے جو دیوار اور دیگر رکاوٹوں کے پار بھی کام کرسکتا ہے۔ یہ سسٹم ایک جگہ پر مستقل طور پر کمپیوٹر کے ساتھ نصب…

ایک اوپن سورس سافٹ ویئر، جو ویڈیوز میں بظاہرپوشیدہ حرکات کو بھی دیکھ سکتا ہے

ایم آئی ٹی کے سائنس دانوں نے ایک اوپن سورس سافٹ ویئر تیار کیا ہے جو ویڈیوز میں موجود ایسی معلومات بھی شناخت کرسکتا ہے جو انسانی آنکھ سے پوشیدہ رہتی ہیں۔ یہ سافٹ ویئر یو ٹیوب کی ویڈیوز یا ڈی وی ڈی ویڈیوز سمیت تقریباً ہر طرح کی ویڈیوز کو…

مادے کی ایک نئی حالت، مقناطیسیت کی ایک نئی قسم

میسا چیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ریسرچرز نے مادے کی ایک نئی حالت دریافت کی ہے جو کہ ایک نئی طرز کی مقناطیسی خاصیت رکھتی ہے۔ مادے کی یہ نئی حالت جو کوانٹم اسپن لیکوئیڈ (QSL) کہلاتی ہے، ڈیٹا اسٹوریج کی دنیا بدل سکتی ہے۔ یہی نہیں، QSL…

ڈاگ، ایک نئی پروگرامنگ لینگویج

فیس بک اور ٹوئٹر پر اپنا اسٹیٹس لکھ کر پوسٹ کرنا چند سیکنڈز کا کام ہے لیکن اس کام کو انجام دینے کے لئے ہزاروں یا شاید لاکھوں لائنز پر مشتمل پروگرامنگ کوڈ کار فرما ہوتا ہے۔ اسی پریشانی کا حل MITلیب کے پروفیسر سیپ کموار (Sep Kamvar)نے چند…

وائرلیس نیٹ ورک کی رفتار میں زبردست اضافہ

ایم آئی ٹی، کال ٹیک، ہارورڈ اور یورپ کی دیگر یونی ورسٹیز کے محققین کی ایک مشترکہ ٹیم نے ایک طریقہ کار ایجاد کیا ہے جس کے ذریعے کسی بھی وائرلیس نیٹ ورک کی کارکردگی میں 10فی صد اضافہ کیا جاسکتا ہے اور اس کے لئے  ٹرانسمشن پاور میں اضافے کرنے…