Browsing Tag

ایپلی کیشن

سام سنگ کی نئی ایپ جو چیٹ کو اشاروں کی زبان میں بدل دے

اس دنیا میں لاکھوں انسان ایسے ہیں جو کسی نہ کسی حادثے یا پیدائشی بیماری کی وجہ سے بولنے اور سمجھنے سے قاصر ہیں۔ ایسے انسان اشاروں کی زبان سمجھتے ہیں۔ یہ افراد معاشرے سے کٹ کر رہ جاتے ہیں کیونکہ وہ معاشرے کی رفتار کا ساتھ دینے کے قابل نہیں …

انگریزی اردو ڈکشنری آف لائن اور مترجم

انگریزی اردو اور اردو انگریزی ڈکشنریوں کے لیے پلے سٹور پر بہت سی  ایپلی کیشنز موجود ہیں لیکن  انگلش اردو ڈکشنری آف لائن پلس ٹرانسلیٹر میں چند نئی خصوصیات کا اضافہ کیا گیا ہے۔اس ڈکشنری سے آپ بیک وقت اردو انگریزی ترجمہ، جامع تعریف، مترادف…

القران پرو۔ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

القرآن پرو  قران کریم کے حوالے سے ایک مکمل اور مفت اینڈروئیڈ ایپلی کیشن ہے۔  ترجمے اور تلاوت کے حوالے سے خاص طور پر بنائی گئی اس  زبردست ایپلی کیشن میں قریباً 7     مشہور قراء کی آوازوں میں تلاوت کلام پاک کو آن لائن سننے کے ساتھ ساتھ ڈاؤن…

ایسی ایپ جو کسی بھی چہرے پر مسکراہٹ لا سکتی ہے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کی تصویر اصل عمر سے کم کی نظر آئے، آپ جوان یا بزرگ نظر آئیں یا پھر آپ تصویر میں موجود کسی چہرے پر مسکراہٹ لانا چاہتے ہیں تو یہ سب اس نئی ایپ کے ذریعے ممکن ہو سکتا ہے۔ نئی سامنے آنے والی یہ ایپلی کیشن…

ریورس فوٹوسرچ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

ریورس فوٹوسرچ ایپلی کیشن گوگل فوٹو سرچ انجن کی بنیاد پر بنائی گئی ایپلی کیشن ہے۔ جس میں تصاویر کی سرچنگ کے لیے نئے آپشنز شامل کیے گئے ہیں۔ایپلی کیشن میں فوٹو گیلری، کیمرہ فوٹو،کراپ فوٹو ، بائی ورڈ اور لنکس سے تصاویر سرچ کی جا سکتی ہیں۔ اس…

القرآن ۔ ترجمے اور تلاوت کے لیے بہترین اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

القرآن اینڈروئیڈ ایپلی کیشن ترجمے اور تلاوت کے حوالے سے ایک انتہائی زبردست ایپلی کیشن ہے۔اس ایپلی کیشن میں قریباً 70 مشہور قراء کی آوازوں میں تلاوت کلام پاک کو آن لائن سننے کے ساتھ ساتھ ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت بھی ہے۔ایپلی کیشن میں قریباً 45…

اینڈروئیڈ پر ایپلی کیشن کا نہ چلنا ٹھیک کریں

اینڈروئیڈ ٹیبلیٹس پر اکثر ایپلی کیشنز چلتے چلتے کریش ہو جاتی ہیں، اس کے بعد یہ کام نہیں کرتیں۔ انھیں ری انسٹال کر لینے سے بھی مسئلہ حل نہیں ہوتا۔ جب بھی اس ایپلی کیشن کو چلائیں تو ایرر ملتا ہے کہ: “Unfortunately (your app) has stopped.”…

وٹس ایپ ویب… وٹس ایپ کو کمپیوٹر پر استعمال کریں

آپ آئی فون پسند کرتے ہوں، اینڈروئیڈ، بلیک بیری یا ونڈوز فون… اس میں وٹس ایپ کا ہونا بہت ہی ضروری ہے۔ وٹس ایپ کی جانب سے پیش کیے گئے اعدادو شمار کے مطابق دنیا بھر میں اس کے 900 ملین فعال صارفین موجود ہیں۔ اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وٹس…

ٹیلی گرام … وٹس ایپ کا بہترین متبادل

فیس بک کی مالکیت میں آتے ہی کچھ گھنٹوں کے لیے وٹس ایپ کی سروس ڈاؤن ہونے نے کافی لوگوں کو شبہات میں مبتلا کر دیا۔ وٹس ایپ نئے فیچرز کے ساتھ تو سامنے آگیا لیکن اس دوران لوگوں نے اس کا متبادل دیکھنا شروع کر دیا، کیونکہ سکیوریٹی خدشات کی بِنا…

تصاویر کو دلچسپ کارٹونز میں بدلیں

’’مومنٹ کیم‘‘ (MomentCam) ایپلی کیشن جو کہ تصاویر کو دلچسپ کارٹونز میں بدل دیتی ہے حال ہی میں ایک چینی کمپنی نے تیار کی ہے۔ یہ ایپلی کیشن انتہائی مشہور ہوئی۔ پہلے یہ صرف چینی زبان میں دستیاب تھی لیکن اب اس کا انگریزی ورژن بھی پیش کر دیا گیا…