Browsing Tag

فولڈرز

فولڈر مارکر

فولڈر مارکر ایک چھوٹا سا مددگار سافٹ ویئر ہے جس کی مدد سے آپ فولڈرز کو مارک کر سکتے ہیں کہ یہ بہت اہم، نارمل یا غیرضروری فولڈر ہے۔ اس کے علاوہ کام کے حساب سے بھی فولڈرز کو مارک کیا جا سکتا ہے کہ اس فولڈر میں موجود فائلز پر کام مکمل ہو چکا…

خالی فولڈرز ڈیلیٹ کریں

ہم اکثر نئے فولڈرز بناتے رہتے ہیں اور اتنی کثرت سے بناتے رہتے ہیں کہ بے شمار خالی فولڈرز بن جاتے ہیں۔ خالی فولڈرز کو ڈھونڈنا اور ڈیلیٹ کرنا ایک جھنجٹ ہے۔ جبکہ ایک فولڈر کے اندر موجود بہت سارے فولڈرز کے بھی اندر خالی فولڈر تلاش کرنا تو ایک…

فولڈر چھپائیں

اہم فولڈرز کی حفاظت کی خاطر یا انھیں دوسروں کی چھیڑ چھاڑ سے بچانے کے لیے اکثر ہمیں کسی اچھے سافٹ ویئر کی تلاش رہتی ہے۔ کوئی ایسا سافٹ ویئر جس پر ہم مکمل بھروسا کر سکیں۔ بیشتر سافٹ ویئر یہ سروس مفت فراہم کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن بعد میںان…

رنگ برنگے فولڈرز

فولڈرز کا پیلا رنگ ہم ہمیشہ سے دیکھ رہے ہیں۔ اس کا ڈیزائن اور سائز بدلتا رہا لیکن رنگ کبھی نہ بدلا۔ ہمارے سسٹم میں بے شمار فولڈرز ہوتے ہیں۔ کچھ فولڈرز اہم اور بار بار دیکھنے پڑتے ہیں۔ اگر ان کو رنگ کر دیا جائے تو پہلی نظر میں ان تک پہنچا جا…

چیک باکس سے مختلف فائلیں منتخب کریں

مختلف فائلیں منتخب کرنا ہمارا روز مرہ کا کام ہے جب ہم کچھ فائلیں کاپی کر رہے ہوں، ڈیلیٹ کر رہے ہوں یا انھیں کہیں اور منتقل کر رہے ہوں۔ اگر ایک ترتیب سے فائلیں کاپی کرنی ہوں تو ہم پہلی فائل پر کلک کر کے شفٹ کا بٹن دبا کر رکھتے ہوئے آخری…

اسمارٹ فولڈرز

اگر آپ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس استعمال کر چکے ہیں تو یقینا فائلز کو ڈریگ اینڈ ڈراپ کر کے فولڈر بنانے کے حوالے سے جانتے ہیں۔ اسمارٹ فونز میں دستیاب اس فیچر سے جب ایک فائل کو ڈریگ کرتے ہوئے دوسری پر ڈراپ کریں تو یہ ایک نیا فولڈر بنا کر دونوں…