Browsing Tag

فیس بک

فیس بک پر رازداری سے تصاویر شیئر کریں

فیس بک پر تصاویر شیئر کرنا ایک عام سی بات ہے۔ لیکن ہمارے پاس فیس بک پر رشتے داروں اور دوستوں کے علاوہ جان پہچان کے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ ہماری تصاویر ہمارے دفتر کے لوگوں تک پہنچیں۔ یا رشتے دار کی شادی کی تقریب پر لی گئی…

قزاقوں کی زبان، فیس بک پر

بحری قزاقوں کی داستانیں ہمیشہ سے اپنے اندر کشش رکھتی ہیں، موجودہ دور میں بحری قزاقوں پر بنی ہالی وڈ کی فلموں خاص کر پائریٹ آف کریبین سیریز کے بعد تو لوگ قزاقوں کو ہیرو کا درجہ دینے لگے ہیں۔ان حالات کو دیکھتے ہوئے فیس بک نے بھی عوام کا یہ…

فیس بک کیسے کماتا ہے؟

کمپنی کے آفیشل اعداد وشمار کے مطابق فیس بک کی 85 فیصد آمدنی اشتہارات سے آتی ہے، خاص طور سے وہ اشتہار جو صفحات اور صارفین کی پروفائلزکے دائیں یا بائیں جانب نظر آتے ہیں۔ در حقیقت فیس بک سالانہ ایک ارب ڈالر منافع کمانے کے لیے آپ کا مفت…

فیس بک ٹپس

فس بک ٹپس.... جن سے آپ فیس بک کو اور زیادہ دلچسپ بنا سکتے ہیں۔ خالی کمنٹ کریں یہ ٹپ بہت ہی سادہ، آسان اور دلچسپ ہے۔ کہیں بھی اگر آپ کچھ لکھے بنا خالی تبصرہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو اسپیشل کیریکٹرز استعمال کرنے ہوں گے جو کہ ایک…

فیس بک صارفین پر ہونے والے پانچ بدنام زمانہ حملے

جیسے کہ تمام کمیونی کیشنز ٹولز کی سیکیورٹی ناقبل تسخیر نہیں ہوتی، بدقسمتی سے فیس بک کی بھی نہیں ہے۔ اگرچہ کمپنی نے وقت کے بہترین کمپیوٹر سائنٹسٹ اور انجینئرز کو نوکریوں پر رکھا ہوا ہے لیکن اس کے باوجود یہ ناممکن ہے کہ فیس بک میں کوئی…

اپنا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہونے سے بچائیں

سوشل سروسز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور ان کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ ساتھ ان کی سیکیوریٹی بھی ایک اہم سوال ہے۔ کچھ سروسز ’’ٹو اسٹیپ ویری فیکیشن‘‘ کے ذریعے اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہی ہیں کہ صارف ہیکنگ سے محفوظ رہے۔ فیس بک نے بھی…

مئی 2013ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا مئی 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ شمارہ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔ اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں: مستقل سلسلے آئی ٹی…