Browsing Tag

میسنجر

بلیک بیری میسنجر 31 مئی کو بند کر دیا جائے گا

ایمٹیک گروپ نے2005ء میں لانچ ہونے والی مقبول ترین چیٹ ایپلی کیشن بی بی ایم کے حقوق 2016ء میں حاصل کر لیے تھے۔آج کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ بی بی ایم کے کنزیومر ورژن کو 31 مئی کو بند کر دیا جائے گا۔ کمپنی نے ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ کمپنی…

تمام میسیجنگ سروسز ایک ہی پروگرام کے ذریعے استعمال کریں

اس وقت کئی بہترین میسیجنگ ایپلی کیشنز دستیاب ہیں اور ہر کوئی اپنی پسند کی ایپ استعمال کرنا چاہتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم تمام دوستوں، رشتے داروں سے رابطے میں رہنے کے لیے سب ہی چیٹنگ ایپلی کیشنز انسٹال رکھتے ہیں لیکن آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ…

دنیا بھر میں چیٹنگ ایپلی کیشنز استعمال کرنے کے لیے خاص سم

آج کل ہماری ساری بات چیت چیٹ ایپلی کیشنز کے ذریعے ہوتی ہے۔ اس لیے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہر وقت انٹرنیٹ موجود رہے۔ چاہے اس کے لیے ہم وائی فائی سے کنیکٹ رہیں یا ڈیٹا استعمال کرنا پڑے۔ چیٹ ایپلی کیشنز کی اسی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اٹلی کی…

اب آپ فیس بک کے ذریعے ایس ایم ایس بھی کر سکتے ہیں

میسجنگ ایپلی کیشنز کے ہوتے ہوئے ہم روایتی ایس ایم ایس کو تو تقریباً بھول ہی چکے ہیں۔ جب سارے دوست فیس بک پر آن لائن رہتے ہیں تو ظاہر ہے ہم ان سے فیس بک پر ہی رابطہ کریں گے۔ صارفین کی اسی دلچسپی کو محسوس کرتے ہوئے فیس بک نے میسنجر میں ایس…

فیس بک کا موبائل ویب ایپ پر میسجنگ فیچر کے خاتمے کا اعلان

موبائل فون پر اکثر لوگ فیس بک کی ایپلی کیشن کے ساتھ ساتھ ویب براؤزر میں بھی فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ دراصل فیس بک کی ایپلی کیشن میں ذاتی پیغامات نہیں پڑھے جا سکتے لیکن ویب میں پیغامات پڑھنے کی سہولت موجود ہوتی ہے۔ لیکن اب فیس بک نے اعلان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept