Browsing Tag

نوکیا

نوکیا 3310 کا 4 جی ورژن جلد پیش کیا جاسکتا ہے

اطلاعات ہیں کہ ایچ ایم ڈی گلوبل نوکیا 3310 کا 4 جی کی سپورٹ رکھنے والا فیچر فون جلد لانچ کرسکتا ہے ۔ اس خبر کا منبع ہارڈ ویئر سرٹی فکیشن کی ایک چینی ویب سائٹ ہے جس پر نوکیا 3310 کا 4 جی ورژن دیکھا گیا ہے۔ مذکورہ ویب سائٹ پر جو معلومات دی…

نوکیا 3، 5، 6 اور 8 کے صارفین اینڈروئیڈ اوریو پر اپ گریڈ ہوسکیں گے

ایچ ایم ڈی گلوبل نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ وہ نوکیا برانڈ کے اسمارٹ فون 3، 5،6 اور 8 کے لیے اینڈروئیڈ کا تازہ ترین ورژن اینڈروئیڈ 8 یا اینڈروئیڈ اوریو ریلیز کرے گا۔ نوکیا تھری، فائیو اور سکس قدرے پرانے اسمارٹ فون ہیں جبکہ نوکیا 8 کو حال…

نوکیا 8 بوتھی کے نئے فیچر کے ساتھ ریلیز کردیا گیا

نوکیا نے اپنا فلیگ شپ اسمارٹ فون Nokia 8 باقاعدہ طور پر پیش کردیا ہے۔ اس اسمارٹ فون سے نوکیا کو بہت سی توقعات ہیں اور وہ یقیناً چاہتا ہے کہ موبائل فونز کی مارکیٹ جہاں اس وقت سام سنگ، ایپل اور ہواوے کا راج ہے، میں اسے اس کا کھویا ہوا مقام…

ٹرمپ اور پوٹن ملاقات کے تناظر میں پیش کیا گیا اسپیشل 3310 فون

G20 سمٹ کے موقع پر تمام دنیا کی نظریں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پٹن کی ملاقات پر تھیں۔ اس تاریخی ملاقات کی تناظر میں ایک روسی کمپنی Caviar Royal Gift نے نوکیا کے معروف فون 3310 کا ایک نیا ماڈل فروخت کے لئے پیش کیا ہے۔…