Browsing Tag

گوگل میپس

گوگل اب راستہ بتائے گا انسانوں کی طرح

اگر آپ عام طور پر کسی سے راستہ پوچھتے ہیں تو وہ کیسے بتاتا ہے؟ جی ہاں! آگے جائیے، دوسری گلی کے نکڑ پر آپ کو نادرا کا دفتر نظر آئے گا، اسی گلی میں مڑ جائیے گا۔ لیکن کسی بھی جگہ کا راستہ پوچھنے کا مقبول ذریعہ گوگل میپس اس طرح کام نہیں کرتا۔…

گوگل میپس کو بنائیں مزید کارآمد

کاغذی نقشوں کا استعمال کرنے والے جانتے ہیں کہ 'گوگل میپس' کیا کمال کی چیز ہے؟ اس میں وہ تمام خصوصیات ہیں جو ڈیڑھ، دو دہائی پہلے کسی کے خواب و خیال میں بھی نہیں تھیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ گوگل میپس کے کچھ ایسے فیچرز بھی ہیں جو عام طور پر…

گوگل میپس سے اپنا موجودہ مقام دوستوں سے شیئر کریں

انٹرنیٹ کی دنیا کی کئی حیران کُن لیکن انتہائی مفید ایجادات گوگل کی مرہونِ منت ہیں۔ ان میں سے ایک ایجاد گوگل میپس ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں کئی نئے اور مفید فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ گوگل میپس کی مدد سے آپ دنیا بھر کا نقشہ دیکھ سکتے ہیں۔…

تصویر کہاں کھینچی گئی مقام کا پتہ چلائیں

آج کل تقریباً تمام اسمارٹ فونز میں جی پی ایس (GPS)موجود ہوتا ہے، جس کی وجہ سے فون سے بنائی گئی ہر تصویر میں جی پی ایس کوآرڈنیٹس (coordinates) موجود ہوتے ہیں۔ یعنی ہر تصویر میں ایسا ڈیٹا موجود ہوتا ہے جس سے یہ جانا جا سکتا ہے کہ یہ تصویر…