Browsing Tag

آرٹی فیشیل اینٹیلی جنس

گوگل ڈیپ مائنڈ ہزاروں سال کا انسانی علم صرف 40 دن میں سیکھ گیا

دنیا کا سب سے اسمارٹ کمپیوٹر انسانوں کا ہزاروں سال کا علم صرف 40 دن میں سیکھ گیا اور یہی وجہ ہے کہ اسے مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کی تاریخ میں بہت بڑی پیشرفت کہا جا رہا ہے۔ گوگل ڈیپ مائنڈ (DeepMind) نے گزشتہ سال دنیا کو…

انسان اور مشین کا ملاپ، صرف 20 سال میں

اگلے 20 سالوں میں مصنوعی ذہانت رکھنے والی نینو مشینیں انسانوں کے اندر داخل کی جا سکیں گی تاکہ وہ ان کے پٹھوں، خلیات اور ہڈیوں کی خرابیاں ٹھیک کریں اور انہیں طاقتور بنائیں۔ آئی بی ایم ہرسلی انوویشن سینٹر میں کام کرنے والے معروف موجد جان…

گوگل کی مصنوعی ذہانت 6 سالہ بچے سے بھی کم

اس میں تو کوئی شک نہیں ہے کہ گوگل کے الفاگو (AlphaGo) نے اِس سال گو ورلڈ چیمپیئن کو شکست دی لیکن الفاگو آج بھی 6 سالہ بچے سے زیادہ ذہین نہیں ہے۔ یہ انکشاف ایک تازہ تحقیق میں ہوا ہے جس نے پایا کہ گوگل کی مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی نے ان 50…

کیا مصنوعی ذہانت سے ہم ہار جائیں گے؟

یہ خطرہ انسان ہمیشہ محسوس کرتا ہے کہ ہر روز بہتر ہوتی مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی سے کہیں آگے چل کر مشینیں اتنی سمجھدار نہ ہو جائیں کہ زمین پر انہی کی حکومت چلنے لگے۔ یہ خطرہ حال ہی میں فیس بک ریسرچرز کے ساتھ ہوئے ایک واقعے کے بعد حقیقی لگنے…