Browsing Tag

بٹکوائنز

بٹ کوائنز نیٹ ورک دنیا کے تیز ترین سپر کمپیوٹر سے بھی تیز

BitCoin Watch کے مطابق بٹ کوائنز نیٹ ورک پر موجود تمام نوڈز کی مشترکہ پروسیسنگ پاور1 ہگزا فلوپس (exaFLOPS)تک پہنچ گئی ہے۔ یہ رفتار دنیا کے پانچ سو تیز ترین سپر کمپیوٹرز کی مشترکہ رفتار سے بھی 8 گنا زیادہ ہے۔ اس وقت دنیا کا تیز ترین سپر…