Browsing Tag

جاسوسی

کسی صارف کی گفتگو نہیں سنتے، فیس بک کی وضاحت

فیس بک نے ان تمام خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ جن میں کہا جا رہا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا سوشل نیٹ ورک ڈیوائس کے مائیکروفون کو استعمال کرتے ہوئے صارف کی گفتگو سنتا ہے اور پھر انہیں متعلقہ اشتہار دکھاتا ہے۔ شعبہ اشتہارات کے نائب صدر…

روسی کمپنی نے سرویلینس پروف اسمارٹ فون پیش کردیا

روسی کمپنی InfoWatch گروپ نے ایک نیا اسمارٹ فون TaigaPhone کے نام سے پیش کیا ہے۔ انفو واچ بنیادی طور پر ایک سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ فرم ہے جس کی صدر روس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے نامی گرامی خاتون نتالیاکیسپراسکی ہیں۔ یہ خاتون سکیوریٹی…

ان پیج پاکستانیوں کی جاسوسی کررہا ہے، وزارت اطلاعات و نشریات کے خط میں دعویٰ

اخباری اطلاعات کے مطابق پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات کے سائبر ونگ نے اپنی ہی وزارت کے تمام شعبوں کو بذریعہ خط مطلع کیا ہے کہ اردو ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے معروف سافٹ ویئر ان پیج کو جاسوسی کے لیے استعمال کیاجارہا ہے۔ یہ خط وزارت کے سائبر ونگ…

لیپ ٹاپ، اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کی بیٹری بھی آپ کو شناخت کرنے کے لئے استعمال ہوسکتی ہے

کسی بھی ڈیوائس کو ٹریک کرنے کے بہت سے طریقے ہیں۔ڈیوائس کو انٹرنیٹ پرموجود آئی پی ایڈریس سے بھی تلاش کیا جا سکتا ہے، تاہم اس طریقے میں کچھ رکاوٹیں بھی آ سکتی ہے۔انٹرنیٹ پر موجود مختلف آن لائن سروسز پر ڈیوائس کی پروفائل سے بھی ڈیوائس کو…

NSA کیسے آپ کے ڈیٹا پر نقب لگائے بیٹھی ہے؟

اپنے شہریوں اور غیر ملکیوں کی جاسوسی کرنا امریکہ کے لئے کوئی نئی بات نہیں۔ امریکہ کو ہمیشہ ہی دوسروں کے معاملات میں ٹانگیں اَڑاتے دیکھا گیا ہے۔ ایف بی آئی، سی آئی اے اور نیشنل سکیوریٹی ایجنسی کا مقصد ہی دنیا بھر میں امریکی مفادات کا تحفظ…