Browsing Tag

مارچ 2013

ایک اوپن سورس سافٹ ویئر، جو ویڈیوز میں بظاہرپوشیدہ حرکات کو بھی دیکھ سکتا ہے

ایم آئی ٹی کے سائنس دانوں نے ایک اوپن سورس سافٹ ویئر تیار کیا ہے جو ویڈیوز میں موجود ایسی معلومات بھی شناخت کرسکتا ہے جو انسانی آنکھ سے پوشیدہ رہتی ہیں۔ یہ سافٹ ویئر یو ٹیوب کی ویڈیوز یا ڈی وی ڈی ویڈیوز سمیت تقریباً ہر طرح کی ویڈیوز کو…

دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹنگ پین

Kickstarterپر شروع کئے جانے والے ایک پروجیکٹ کے مطابق اس سال کے آخر میں دنیا کا پہلا تھری ڈی پرنٹنگ پین مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کردیا جائے گا۔ 3Doodler نامی یہ پین جس کی قیمت 75ا مریکی ڈالر بتائی گئی ہے، کے ذریعے صارفین کاغذ سمیت ہر…

گوگل کروم بک پکسل

گوگل نے 21 فروری کو ’’کروم بک پکسل‘‘ کا اجراء کرکے سب ہی کو حیران و پریشان کردیا۔ صارفین اس غیر متوقع ریلیز اور کروم بک کے زبردست ہارڈویئر کی وجہ سے حیران جبکہ اس کی قیمت سے پریشان ہوگئے۔ کروم بک پکسل ایک مکمل ٹچ اسکرین لیپ ٹاپ ہے جس کی…