Browsing Tag

مفت سافٹ ویئر

ویب کیم کو نیٹ ورک پر براڈ کاسٹ کریں

جب ویب کیم کو براڈ کاسٹ کرنے کی بات آتی ہے تو سب سے پہلے ہمارے ذہن میں اسکائپ کا نام آتا ہے۔ لیکن آپ اپنے ویب کیم کو ایک آسان اور چھوٹے سے سافٹ ویئر ’’آئی پی کیمرا ایچ ڈی‘‘ کی مدد سے بھی براڈ کاسٹ کر سکتے ہیں۔ یہ ایک چھوٹا سا اور پورٹ ایبل…

ایڈٹ پیڈ لائٹ

اگر آپ کو ایم ایس ورڈ کا متبادل درکار ہے تو آپ ’’ایڈٹ پیڈ لائٹ‘‘ کو آزما سکتے ہیں۔ ٹیبز اور فارمیٹنگ کی تمام خصوصیات کا حامل یہ ہلکا پھلکا ایڈیٹر آپ کے لیے ایم ایس ورڈ کی کمی پوری کر سکتا ہے۔ اس میں یونی کوڈ کی سپورٹ بھی موجود ہے تاکہ آپ…

یو ایس بی ری ڈائریکٹر کلائنٹ – یو ایس بی تک ریموٹ ایکسس

نیٹ ورک پر موجود کسی سسٹم کی ڈرائیوز تک رسائی تو حاصل کی جا سکتی ہے لیکن لیکن اگر اس سسٹم میں یو ایس بی فلیش ڈرائیو لگی ہو تو آپ اسے ایکسیس نہیں کر سکتے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس یو ایس بی پورٹ بلاک یا خراب ہے تو آپ اسے کسی دوسرے کمپیوٹر…

ExamDiff کے ذریعے ٹیکسٹ فائلوں کا موازنہ کریں

ExamDiff  کی مدد سے آپ دو ٹیکسٹ فائلز کا باہمی موازنہ کر سکتے ہیں۔ فرض کریں آپ کے پاس دو ویب پیچ ہیں یا کوئی آرٹیکلز ہیں اور آپ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ بالکل ایک جیسے ہیں یا ان میں کچھ الفاظ ایک جیسے نہیں ہیں تو یہ کام آپ اس چھوٹے سے سافٹ…

AnVir Task Manager کے ذریعے وائرسز پر قابو پائیے

وائرسز ایسے مہمان ہیں جنھیں دعوت دینے کی کوئی ضرورت نہیں پڑتی۔ بعض اوقات تو یہ سرپرائز دینے کے لیے اچانک ہی ٹپک پڑتے ہیں اور ان کی موجودگی کا علم ہوتے ہی ہمارے ہاتھوں کے نیچے سے کی بورڈ اُڑ جاتا ہے۔ کیونکہ یہ آتے ہی اپنے کارنامے دکھانا شروع…