Browsing Tag

ونڈوز ٹین

چینی حکومت کے لیے ونڈوز کا چائنا گورنمنٹ ایڈیشن

چین کی سخت سنسر شپ اور بہت بڑی مارکیٹ کی وجہ سے دنیا کی بڑی سے بڑی کمپنیوں کو گھٹنے ٹیکنے پڑتے ہیں۔ ایپل جیسی کمپنی بھی چینی حکومت کو آئی او ایس کے سورس کوڈ تک رسائی دے چکی ہے تاکہ چینی حکومت کو اس میں کسی اسپائی وئیر کے نہ ہونے کی تسلی…

نئے کمپیوٹر پر صرف ونڈوز 10 ہونی چاہیے۔ مائیکروسافٹ

مائیکروسافٹ چاہتی ہے کہ نئے ہارڈ ویئر پر ونڈوز 10 انسٹال کی جائے۔ مائیکروسافٹ نے ایک انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے کچھ کمپیوٹر ہارڈ ویئر پر ونڈوز 7 اور ونڈوز 8.1 کی سکیوریٹی اپ ڈیٹس کو انسٹال ہونے سے روک دیا ہے۔ کمپنی نے اسی سال جنوری…

ونڈوز 10 میں کوئی خرابی براہِ راست مائیکروسافٹ کے انجینئر سے ٹھیک کروائیں

ونڈوز 10 کے کئی اہم اور نئے فیچرز میں سے ایک فیچر سپورٹ کا بھی ہے۔ اس دفعہ مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کی خدمت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ آپ کو انٹرنیٹ ایکسپلورر، ایج، ون ڈرائیو، آفس، ایکس باکس، بِنگ میں کوئی مسئلہ آرہا ہے، ونڈوز ایکٹی…

ونڈوز 10 کی پاس ورڈ ری سیٹ ڈِسک بنائیں

مائیکروسافٹ ونڈوز 10 میں اس بات پر خصوصی توجہ دی گئی ہے کہ پروفائل فولڈرز تک کوئی غیر متعلق فرد نہ پہنچ سکے۔ ونڈوز10 میں اگر آپ ونڈوز کا پاس ورڈ بھول جائیں تو اپنے پروفائل فولڈرز تک پہنچنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ یہ معاملہ اس صورت میں…

ونڈوز10 مفت ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کریں

آگیا وہ شاہکار جس کا انتظار تھا، جی ہاں آخر کار ونڈوز 10 دستیاب ہو چکی ہے۔ جن لوگوں نے اپنی ونڈوز کو خودکار طریقے سے اپ ڈیٹ ہونے کی اجازت دے رکھی ہے امید ہے وہ ونڈوز 10 پر اپ گریڈ ہو بھی چکے ہوں گے۔ کچھ لوگوں کو اس اپ ڈیٹ کے دوران مسائل…

ونڈوز 10 ٹیکنیکل پری ویو کی انسٹالیشن اور دس اہم باتیں

مائیکروسافٹ کے نئے آپریٹنگ سسٹم ’’ونڈوز 10‘‘ کا ٹیکنیکل پری ویو ورژن ڈیویلپرز کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ ہر ونڈوز کی فائنل ریلیز سے پہلے اس میں موجود بگز دریافت کرنے کے لیے مائیکروسافٹ اسے کمپیوٹر ماہرین کے لیے پیش کرتی ہے۔ جسے وہ آزما کر اس…