Browsing Tag

کلینر ایپ

جادوئی کلینر، جو ایک بار میں ہی ڈیلیٹ کر دے ساری بے کار تصویریں

ایک وقت تھا تصویریں سوچ سمجھ کر بنانا پڑتی تھیں۔ کیمرے میں موجود رول صرف 36 تصویریں بنانے کی اجازت دیتا تھا، اس لیے غیرضروری تصویریں بنانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ لیکن اگر آج ہم اپنے اسمارٹ فون کی گیلری کھول کر دیکھیں تو تصویریں…

ایف سکیور بوسٹر سے سست پڑتی اینڈروئیڈ ڈیوائس میں جان ڈالیں

اگر بات کی جائے کہ سسٹم میں جمع ہونے والی فالتو فائلز کارکردگی پر اثر انداز ہوتی ہیں تو یہ بات کمپیوٹر کے ساتھ اینڈروئیڈ ڈیوائس پر بھی صادق آتی ہے۔ چاہے وہ اینڈروئیڈ فون ہو یا ٹیبلٹ، وقت کے ساتھ ساتھ اس پر اتنی غیرضروری فائلز جمع ہو جاتی…

اینڈروئیڈ اسمارٹ فون کو فالتو فائلوں سے پاک کرنے کے لئے ایواسٹ کی مفت ایپلی کیشن

جب ہم نیا اسمارٹ فون خریدتے ہیں تو ابتدائی دنوں میں اس کی رفتار لاجواب ہوتی ہے۔ چند ماہ استعمال کے بعد اس کی حالت ایسی ہو جاتی ہے جیسے یہ وہ فون ہی نہیں۔ یہ کسی ہارڈویئر مسئلے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے لیکن نوے فیصد امکان اس بات کے ہوتے ہیں…

کلین ماسٹر،کلینر (اینڈروئیڈ ایپلی کیشن)

اکثر لوگ ’’کلین ماسٹر‘‘ کو پہلے سے استعمال کر رہے ہوں گے، یہ ایپلی کیشن ہی ایسی ہے کہ اس کے بارے میں سبھی کو پتا ہونا چاہیے۔ فون کی صفائی کر کے اس کی اصل کارکردگی کو بحال کرنے والی یہ ایپلی کیشن اپنے کام کے حوالے سے دنیا کی سب سے زیادہ ڈاؤن…