Browsing Tag

کی بورڈ

خراب کی بورڈ کے کون سے بٹن کے ساتھ کیا مسئلہ ہے باآسانی جانیں

آج کل کمپیوٹر کا استعمال ہماری زندگی میں اتنا بڑھ چکا ہے کہ اکثر کام میں مصروف ہونے کی وجہ سے ہم کھانا بھی کمپیوٹر کے سامنے کھانے پر مجبور ہیں یا پھر چاہے تو کمپیوٹر استعمال کرتے ہوئے پینا ایک معمولی سی بات بن چکی ہے۔چائے، کافی یا پانی…

بڑی اسکرین پر ایک ہاتھ سے کیسے ٹائپ کریں

بڑی اسکرین والے فون یا ٹیبلٹ پر ایک ہاتھ سے ٹائپ کرتے ہوئے کافی دشواری ہوتی ہے، کیونکہ اس طرح ہم صرف ایک انگوٹھے سے ٹائپ کر رہے ہوتے ہیں جو کہ پورے کی بورڈ پر نہیں پہنچ پاتا۔اس مسئلے کا حل ’’ون ہینڈ ٹائپنگ‘‘ کی صورت میں موجود ہے۔ یہ آپشن…

ڈیسک ٹاپ کی بورڈ ریموٹلی اینڈروئیڈ پر استعمال کریں

کمپیوٹنگ میں ہم اس موضوع پر شائع کر چکے ہیں کہ کس طرح آئی فون یا اینڈروئیڈ ڈیوائس کو پی سی کے ساتھ بطور کی بورڈ ماؤس استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس بار آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح کمپیوٹر کی بورڈ کو اینڈروئیڈ کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔…

آئی فون یا آئی پیڈ کو پی سی کے ساتھ بطور کی بورڈ ماؤس استعمال کریں

وائر لیس ماؤس نے زندگی آسان کر دی ہے۔ اب ہم تاروں کے جھنجٹ سے آزاد ہو کر بڑی آسانی سے ماؤس استعمال کرتے ہیں۔ لیکن کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم نے اپنے لیپ ٹاپ کو ایل سی ڈی ٹی وی سے کنیکٹ کر رکھا ہوتا ہے اور بڑے مزے سے لیٹ کر کوئی مووی وغیرہ دیکھ…

اینڈرائیڈ ڈیوائس کو پی سی کے ساتھ بطور کی بورڈ اور ماؤس استعمال کریں

اینڈرائیڈ ڈیوائس کو بطور ماؤس (ٹچ پیڈ) اور کی بورڈ استعمال کرنے کے لیے آپ کو ’’جی پیڈ کلائنٹ‘‘ (gPad client) اینڈرائیڈ فون پر جبکہ ’’جی پیڈ سرور کلائنٹ‘‘ ونڈوز یا میک سسٹم پر انسٹال کرنا ہو گا۔ جی پیڈ کلائنٹ ڈاؤن لوڈ کریں (اینڈرائیڈ ڈیوائس…

سرحدوں سے آزاد ماؤس

’’ماؤس وِد آؤٹ بارڈرز‘‘ ایسا سافٹ ویئر ہے جو آپ کو ایک ماؤس اور کی بورڈ سے ایک ہی نیٹ ورک پر موجود چار کمپیوٹرز سنبھالنے کی سہولت دیتا ہے۔ یعنی اگر آپ ایک وقت میں ایک سے زائد کمپیوٹرز استعمال کرتے ہیں تو یقیناً آپ کو ہر کمپیوٹر کے لیے الگ…