Browsing Tag

ہیک

بھارتی ہیکرز کے تازہ حملے میں سی ایس ڈی کی ویب سائٹ ہیک

پچھلے ہی دنوں کچھ ہیکرز نے سات بھارتی سفارت خانوں کی ویب سائٹس ہیک کر لی تھیں۔ ان ہیکرز کے پیغامات پاکستان کے حق میں تھے جس سے ظاہر ہوتا تھا کہ وہ پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں۔ پاکستانی اور بھارتی ہیکرز کی چپقلش کافی عرصے سے جاری ہے۔ اس کا…

پاکستانی ہیکرز نے سات بھارتی سفارت خانوں کی ویب سائٹس ہیک کر لیں

پاکستانی اور بھارتی ہیکرز کے درمیان نوک جھونک ہمیشہ سے جاری رہتی ہے۔ کبھی بھارتی ہیکرز پاکستانی سرکاری و نیم سرکاری ویب سائٹس کو ہیک کر کے اپنی دھاک بٹھاتے ہیں تو کبھی پاکستانی ہیکرز بھی بھارتی سرکاری ویب سائٹس کو ہیک کر کے اپنا پلڑا بھاری…

ہیکرز نے 32 ملین ٹوئٹر پاس ورڈز فروخت کے لیے پیش کر دیے

پچھلے ہی دنوں مارک زکر برگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہو چکے ہیں جس کی وجہ ان کا چوری شدہ پاس ورڈ تھا جو کہ ہیکرز نے لنکڈان کے چوری ہونے والے ڈیٹا بیس میں سے حاصل کیا۔ اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ٹوئٹر کے 32 ملین صارفین کی لاگ ان…

ورڈپریس سکیوریٹی، ایک مکمل گائیڈ

دنیائے ویب میں موجود بائیس فیصد فعال ڈومینز ’’ورڈپریس‘‘ استعمال کر رہے ہیں۔ یعنی قریباً ہر چار میں سے ایک ویب سائٹ ورڈپریس پر بنائی گئی ہے۔ اپنی لچکدار ساخت اور استعمال میں آسانی کی وجہ سے بلاشبہ ورڈپریس اس وقت دنیا کا معروف ترین کانٹینٹ…

ایس ایس ایچ اور ایف ٹی پی

زیادہ تر ویب سائٹ مالکان سرور پر فائلیں اَپ لوڈ اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی ایف ٹی پی (FTP) پروٹوکول استعمال کرنے والا پروگرام جیسے فائل زیلا یا کیوٹ ایف ٹی پی وغیرہ استعمال کرتے ہیں۔ یہ طریقہ بے حد عام ہے اور زیادہ تر ویب سائٹ کے…

جیل بریک کیا ہے؟

بہت سی ڈیوائسس جیسے ایپل آئی فون وغیرہ ڈیجیٹل رائٹس منیجمنٹ (DRM) سافٹ ویئر کے ساتھ آتی ہیں۔ اس سافٹ ویئر کا مقصد ڈیوائس کی سیکیوریٹی میں اضافہ یا پھر صارف کو کمپنی کی جانب سے غیر تصدیق شدہ سافٹ ویئر انسٹال کرنے سے روکنا ہے۔ جیل بریکنگ یا…

اپنا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہونے سے بچائیں

سوشل سروسز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور ان کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ ساتھ ان کی سیکیوریٹی بھی ایک اہم سوال ہے۔ کچھ سروسز ’’ٹو اسٹیپ ویری فیکیشن‘‘ کے ذریعے اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہی ہیں کہ صارف ہیکنگ سے محفوظ رہے۔ فیس بک نے بھی…