یو ایس بی ایکسٹینشن

USB-Extension-Desktop-Shortcuts
اگر آپ بار بار سسٹم میں یو ایس بی پلگ کرتے ہیں تو یہ سافٹ ویئر آپ کے لیے بہت دلچسپ ثابت ہو گا۔ ’’یو ایس بی ایکسٹینشن‘‘ نامی یہ سافٹ ویئر سسٹم میں یو ایس بی یا سی ڈی لگتے ہی اس کا شارٹ کٹ ڈیسک ٹاپ پر بنا دیتا ہے۔ اس طرح یو ایس بی لگا کر آپ کو ونڈوز ایکسپلورر نہیں کھولنا پڑتا بلکہ ڈیسک ٹاپ پر موجود آئی کن سے اسے کھولا جا سکتا ہے۔

دستیابی: مفت
مطابقت: ونڈوز ایکس پی، ونڈوز وستا، ونڈوز 7، ونڈوز 8
فائل سائز:    2.9 MB
ڈاؤن لوڈ لنک:  http://goo.gl/3F8JL

(یہ تحریر کمپیوٹنگ شمارہ اگست 2013 میں شائع ہوئی)

2 تبصرے
  1. Hafiz Aaskani says

    السلام علیکم ،،پہلی بار اس سائت سے متعارف ھو،،،اور انتہائی خوشی ہوئی
    میرا یہ سوال ہے کہ کیا کوئی ایسا سوفٹ ویئر ہے جس کی مدد سے میرے ھارڈڈسک یا میموری کارڈ یا یواسی بھی کے ڈیلیٹ کردہ فائلز دوبارہ ریکوری نہ ہوسکیں،،،،کوئی انہیں دوبارہ نہ لاسکے؟؟؟

  2. بالکل اس کام کے لیے کئی شریڈر سافٹ ویئر موجود ہیں۔ ایک مفت سافٹ ویئر اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے:
    http://simple-file-shredder.software.informer.com

Comments are closed.