Yearly Archives

2013

نوکیا کا نیا اسمارٹ فون نوکیا لومیا 625 اب پاکستان میں دستیاب

نوکیا نے اپنا نئے اسمارٹ فون نوکیا لومیا 625 پاکستان میں باقاعدہ طور پر متعارف کروا دیا ہے۔ یہ فون جس کی قیمت 29950 روپے ہے، دراصل 4G اسمارٹ فون ہے اور اسے اگست 2013ء میں عالمی مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کیا گیا تھا۔ نوکیا کی جاری پریس…

ایپلی کیشنز کو کسی مخصوص سی پی یو کور تک محدود کیجئے

کسی پروسیس کی affinity تبدیل کرنے کا مطلب ہے کہ اسے ملٹی کور پروسیسر کی کسی ایک یا ایک سے زائد کورز تک محدود کرنا۔ بعض ایپلی کیشنز سی پی یو کے تمام کورز کا انتہائی بے دردی سے استعمال کرتی ہیں اور باقی ماندہ ایپلی کیشنز ہینگ ہوجاتی ہیں۔ اس…

کسی بھی ایپلی کیشن پر پاس ورڈ لگائیں

اس بات کا تو آپ کو اندازہ ہونا چاہیے کہ فون پر موجود ایک پاس ورڈ کافی نہیں۔ فرض کریں آپ کا فون کسی کے ہاتھ میں ہے تو آپ کی کوئی بھی ایپلی کیشن کھول کر دیکھ سکتا ہے۔ نہ صرف ایپلی کیشن بلکہ فون میں موجود تصاویر، وڈیوز یا ایس ایم ایس تو بہت…

کیا کمپیوٹر یہ گیم چلا سکتا ہے؟

وقت کے ساتھ ساتھ گیمز کی کوالٹی تو بہترین ہوئی لیکن اس کے ساتھ ساتھ گیمز کو اب زیادہ طاقت ور ہارڈ ویئر کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ گرینڈ تھیفٹ آٹو یا فیفا 13 وغیرہ انسٹال کرنے سے پہلے ہمارے ذہن میں یہ سوال اُٹھتا ہے کہ کیا یہ گیم میرے سسٹم پر چلے…

سسٹم پر انسٹال تمام سافٹ ویئرز کی لسٹ حاصل کریں

فرض کریں کبھی آپ کو ضرورت پڑتی ہے کہ سسٹم پر انسٹال تمام سافٹ ویئرز کی لسٹ بنائی جائے تو اس کام کے لیے آپ کو کسی اضافی سافٹ ویئر کی ضرورت نہیں۔ بلکہ یہ کام ایک آسان کمانڈ سے کیا جا سکتا ہے۔ ونڈوز پاور شیل کھول کر اس میں درج ذیل کمانڈ ٹائپ…

گوگل پلس ہینگ آؤٹس میں گرافکس اوور لے شامل کریں

وڈیو کانفرنس کالز کرنے کے لیے گوگل پلس پر موجود گوگل ہینگ آؤٹس ایک بہترین ذریعہ ہے۔ اس میں دیگر ایپلی کیشنز شامل کر کے اس کا استعمال اور بھی بہترین بنایا جا سکتا ہے۔ مثلاً یوٹیوب کی ایپلی کیشن شامل کرنے سے ہینگ آؤٹس کو براہ راست دنیا کی سب…

فیس بک پر رازداری سے تصاویر شیئر کریں

فیس بک پر تصاویر شیئر کرنا ایک عام سی بات ہے۔ لیکن ہمارے پاس فیس بک پر رشتے داروں اور دوستوں کے علاوہ جان پہچان کے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ ہماری تصاویر ہمارے دفتر کے لوگوں تک پہنچیں۔ یا رشتے دار کی شادی کی تقریب پر لی گئی…

زونگ کے لئے سب سے تیزی سے بڑھتے ہوئے سیلولر نیٹ ورک کا ایوارڈ

زونگ کے نام سے مقبولِ عام چائنا موبائل پاکستان کو راولپنڈی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری  (RCCI)کی جانب سے منعقد ہونے والی 26ویں اچیومنٹ ایوارڈز کی تقریب میں 2013ء کے سب سے تیزی سے بڑھتے ہوئے سیلولر نیٹ ورک کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔…

کنٹرول الٹ ڈیلیٹ کا شارٹ کٹ ایک غلطی تھی، بل گیٹس

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ونڈوز لاگ ان کرنے کے لئے Ctrl+Alt+Del کی کمانڈ کا استعمال ایک غلطی تھی۔ یہ کمانڈ جسے کمپیوٹر کے ابتدائی ایام میں کمپیوٹر کو ری بوٹ کرنے کے لئے متعارف کروایا گیا…