Yearly Archives

2014

فائر فاکس میں ایرر

سوال: مجھے فائر فاکس میں ایک مسئلے کا سامنا ہے۔ اکثر ویب سائٹس ملاحظہ کرتے ہوئے Unresponsive اسکرپٹس کے بارے میں وارننگ نظر آتی ہے جبکہ فائر فاکس بھی اکثر ہینگ رہتا ہے۔ جواب: فائر فاکس کے جس مسئلے کی متعلق آپ نے بتایا ہے وہ زیادہ تر…

ڈوئل کور اور عام پروسیسر میں کیا فرق ہے؟

سوال ڈوئل کور اور عام پروسیسر میں کیا فرق ہے؟ اس کا فائدہ کیا ہوتا ہے؟ جواب ڈوئل کور یا ملٹی کور پروسیسر کی پیکجنگ میں ایک سے زیادہ کورز (Cores) ہوتی ہیں۔ ہر کور بذات خود ایک مکمل پروسیسر ہوتی ہے اور اس کی اپنے کیشے میموری بھی ہوتی ہے۔…

اپریل 2014ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اپریل 2014ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

64 بٹ کمپیوٹرز میں ایک اور پروگرام فائلز کا فولڈر کیوں؟

سوال: میرے کمپیوٹر پہلے سے نصب شدہ ونڈوز 7 کے ساتھ آیا تھا۔ اس میں پروگرام فائلز کے دو فولڈر ہیں، ایک کا نام Program Files جبکہ دوسرے کا نام Program Files (x86) ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ جواب: چونکہ جدید کمپیوٹرز میں بڑی گنجائش والی RAM نصب…

ایک خراب پی سی سے نمٹنے کے لیے آل اِن ون یوٹیلیٹی بنڈل

سسٹم کا کبھی بھی خراب ہو جانا ایک عام سی بات ہے۔ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ سسٹم کی عام خرابیوں سے نمٹنے کی اہلیت ہم میں موجود ہو، بلکہ اس سلسلے میں ہم اپنے عزیز و اقارب کی مدد کرنا بھی پسند کرتے ہیں۔ چاہے اس کے پیچھے واقعی مدد کا جذبہ ہو یا…

بچوں کی آن لائن تصویری ڈائری بنائیں

موبائل فونز سے اپنے بچوں کی تصاویر اور وڈیوز بنانا ہر کسی کو پسند ہے، خاص کر سالگرہ کی تصویریں، بچوں کی کسی خوبصورت آرٹ ورک یا ڈرائنگ کی تصویریں یا پھر کہیں بھی گھومنے پھرنے یا گھر کی تصویریں۔ اہم بات یہ ہے کہ یہ تصاویر وغیرہ ہمیشہ محفوظ…

ٹیلی گرام … وٹس ایپ کا بہترین متبادل

فیس بک کی مالکیت میں آتے ہی کچھ گھنٹوں کے لیے وٹس ایپ کی سروس ڈاؤن ہونے نے کافی لوگوں کو شبہات میں مبتلا کر دیا۔ وٹس ایپ نئے فیچرز کے ساتھ تو سامنے آگیا لیکن اس دوران لوگوں نے اس کا متبادل دیکھنا شروع کر دیا، کیونکہ سکیوریٹی خدشات کی بِنا…

ونڈوز سیون میں ونڈوز ایکس پی موڈ استعمال کریں

ونڈوز ایکس پی ایک کامیاب ترین آپریٹنگ سسٹم ہے۔اپنی ریلیز سے لے کر آج تک یہ آپریٹنگ سسٹم بڑی تعداد میں استعمال ہو رہا ہے خاص کر ہمارے ملک میں آج بھی ایکس پی کے صارفین کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ ویسے اب ونڈوز سیون اور ایٹ کا زمانہ ہے۔ ان سے…

رن ٹائم ایرر ٹھیک کریں

سوال: میں جب بھی کوئی پروگرام چلاتا ہے تو مجھے Run time error نظر آتے ہیں اور پروگرام خود بخود بند ہوجاتا ہے۔ میں پرنٹر تک استعمال نہیں کرپارہا۔ اس مسئلے کا ونڈوز ری انسٹالیشن کے علاوہ مستقل حل کیا ہے؟ جواب: رن ٹائم ایررز…