لینوو نے پاکستان میں اپنا نیا اسمارٹ فون کے 5پلس متعارف کرادیا
لینوو (Lenovo) نے پاکستان میں اپنا نیا اسمارٹ فون کے فائیو پلس (K5 Plus) متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے، یہ اسمارٹ فون پاکستان بھر کے ریٹیل اسٹورز میں دستیاب ہوگا ۔ یہ اسمارٹ فون میوزک اور انٹر ٹینمنٹ کا شوق رکھنے والے افراد کو خاص طور پر…