پینٹ پروگرام ایک نئے انداز میں آنے کے لیے تیار
ونڈوز میں موجود پینٹ پروگرام سے کون واقف نہیں۔ کمپیوٹر سیکھتے وقت زیادہ تر لوگ ڈرائنگ کرنے کے لیے اسی پروگرام کو استعمال کرتے ہیں۔
اس حوالے سے یہ انتہائی سادہ سا پروگرام ہے جسے آج کل زیادہ تر صرف بچے ہی استعمال کرتے ہوئے پاکستان کا پرچم…