ٹیکنالوجی نیوز فیس بک نے گاڑیوں کی خریدو فروخت بنا دی آسان علمدار حسین اکتوبر 27، 2017 پرانے گاڑیوں کو خریدیں یا بیچیں اب اپنے فیس بک سے۔
ٹیکنالوجی نیوز سعودی عرب ایک روبوٹ کو شہیریت دینے والا پہلا ملک بن گیا علمدار حسین اکتوبر 27، 2017 سعودی عرب نے ایک صوفیہ نامی روبوٹ کو اپنی شہرت سے نوازہ ہے۔
ٹیکنالوجی نیوز روسی وزارتِ خارجہ کی ٹویٹر کے اقدامات کی مذمت بابر خان اکتوبر 27، 2017 ٹویٹر کا یہ اقدام امریکی خفیہ ایجنسیوں کی اس ریپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس کے مطابق "رشیا ٹوڈے" اور "سپوتنک" نے 2016 کے امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کی۔
ٹیکنالوجی نیوز فیوجی فلم کا اسمارٹ فونز کے لیے پورٹیبل پرنٹر بابر خان اکتوبر 27، 2017 اس پورٹیبل پرنٹر کے ذریعے صرف 13 سیکنڈ میں کسی بھی تصویر کا پرنٹ حاصل کیا جاسکتا ہے
ٹیکنالوجی نیوز مائکروسافٹ کنیکٹ کی تیاری بند بابر خان اکتوبر 27، 2017 گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق مائکروسافٹ کنیکٹ تیز ترین فروخت ہونے والی کنزیومر الیکٹرونکس ڈیوائس تھی
سائنس چین نے نمکین پانی میں اُگنے والی چاول کی ایک نئی قِسم متعارف کرادی بابر خان اکتوبر 27، 2017 لا تعداد ناکام کوششوں کے بعد چینی سائنسدان اس نئے چاول کی فصل بھی تین گنا کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں
ٹیکنالوجی نیوز ہواوے میٹ 10 پری آرڈر اور پوسٹ شیئر کرنے پر حاصل کریں شاندار تحائف علمدار حسین اکتوبر 26، 2017 4 کیمروں والا دنیا کا پہلا شاندار اسمارٹ فون ہواوے میٹ 10 اب آپ یہ فون پاکستان میں فوراً حاصل کر سکتے ہیں۔
ٹیکنالوجی نیوز سونی کا کتا جلد آرہا ہے بابر خان اکتوبر 26، 2017 کہا جا رہا ہے کہ اپنے پیش رو کے مقابلے میں اس کتے میں حرکت کرنے کی صلاحیت بہتر ہوگی
ٹیکنالوجی نیوز مائکروسافٹ کا اسکائپ ایک ارب ڈاؤنلوڈز سے تجاوز کر گیا بابر خان اکتوبر 26، 2017 یاد رہے کہ اس نمبر تک پہنچنا ہی اپنے آپ میں ایک بڑی کامیابی ہے کیونکہ اس طرح کے ایپس میں شدید مقابلہ لگا رہتا ہے
ٹیکنالوجی نیوز ایپل نے نیوزی لینڈ کی وائرلیس چارجنگ کمپنی خرید لی بابر خان اکتوبر 26، 2017 توقع ہے کہ اس اقدام سے ایپل اپنی وائرلیس چارجنگ ایکسیسری AirPower کو جلد لانچ کرنے کے قابل ہوجائے گا جس کا اعلان وہ پہلے ہی کر چکا ہے۔