Yearly Archives

2017

مصنوعی ذہانت تیسری جنگ عظیم کا سبب ہوگی، ایلن مسک

آرٹیفیشل انٹلیجنس یعنی مصنوعی ذہانت پر جوں جوں تحقیقی کام آگے بڑھ رہا ہے، وہیں اس کے حوالے سے خطرات لاحق کی طرف توجہ بھی مسلسل دلائی جارہی ہے۔ حال ہی میں، اسپیس ایکس کے سی ای او، ایلن مسک نے خطرہ ظاہر کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت مستقبل میں تیسری…

ویوو نے 16 میگا پکسل کیمرہ کے ساتھ کم قیمت Y69 اسمارٹ فون لانچ کر دیا

اس سال کے آغاز پر کامیابی  کے ساتھ تین بہترین اسمارٹ فون لانچ کرنے کے بعد ویوو نے اب پاکستان میں بہترین کم قیمت Y69 اسمارٹ فون لانچ کر دیا ہے جو سیلفی کے مداحوں کے لیے ایک خاص تحفہ ہے۔ Y69، وائے سیریز کے فونز میں جدت لے کے آیا ہے اور یہ…

شارپ نے 8K ٹی وی متعارف کروادیا

ابھی جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد 4K ٹیلی وژن ہی سے محروم ہے، جاپانی ٹی وی ساز کمپنی، شارپ کارپوریشن نے اپنے 70 انچ بڑے  8K ٹی وی کی رونمائی کردی ہے۔ 7680x4320 ریزولوشن کا حامل یہ 8K ٹی وی ہمارے فل ایچ ڈی ٹی وی (1920x1080) سے 16 گنا زیادہ…

انسٹاگرام کے لاکھوں اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری

انسٹاگرام کے صارفین کے لیے ایک بری خبر ہے کہ ان کے اکاؤنٹس ہیکنگ کے خطرے سے دوچار ہیں۔ انکشاف ہوا ہے کہ ہیکرز نے انسٹاگرام کی ایک خامی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کے لاکھوں صارفین کی رابطہ معلومات آن لائن فروخت کے لیے پیش کردی ہیں۔ یہ وہی خامی…

مارک زکر برگ کو فیس بک پر بلاک کیوں نہیں کیا جاسکتا؟ وجہ جان کر آپ ہوجائیں گے حیران

مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ پرسیلا چین کی فیس بک پروفائلز بہت خاص ہیں اور ان کی پروفائلز میں کچھ چیزیں بہت ہی انوکھی ہیں۔ یہ بات کئی بار سامنے آ چکی ہے کہ ان دونوں کو فیس بک پر بلاک نہیں کیا جاسکتا۔ یعنی جس طرح آپ کسی تنگ کرنے والے شخص کو…

آن لائن دنیا کا سب سے بہترین محافظ اب ونڈوز میں پہلے سے موجود

ونڈوز کی انسٹالیشن کے بعد سب سے اہم کام یہ ہوتا ہے کہ ہم کوئی اچھا اینٹی وائرس انسٹال کریں تاکہ ونڈوز محفوظ رہے اور ہم آسانی سے اپنا کام کر سکیں۔ اینٹی وائرس کی اسی اہمیت کو دیکھتے ہوئے مائیکروسافٹ نے بھی اینٹی وائرس پروگرام بنانے کی ٹھانی…

فون میں موجود تمام ایپس اور ڈیٹا کا زِپ بیک اپ بنائیں

اکثر لوگ روایتی اینڈروئیڈ سے خوش نہیں ہوتے اس لیے وہ اسے روٹ (Root) کرنے کے بعد اس میں کسٹم روم انسٹال کرلیتے ہیں۔ کسٹم روم اینڈروئیڈ ورژن کے روایتی فیچرز کی پابند نہیں ہوتی بلکہ لوگ اس میں اپنی پسند کے فیچرز شامل کر کے اسے سب کے لیے پیش…

PHP سیکھیں – حصہ پنجم

آپریٹرز آپ اب تک ویری ایبلز بنانے اور ان کو ویلیو دینے کا عمل سیکھ چکے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ویری ایبل کو کوئی ویلیو دیتے ہوئے آپ برابر کا جو نشان (=)استعمال کرتے ہیں وہ ایک آپریٹر ہے؟ آپریٹرایک نشان (Symbol) یا نشانات…