یوٹیوب چند ٹکوں کے لئے گند سے بھر دیا گیا
تھوڑے سے پیسوں کی خاطر نادانوں نے یوٹیوب کو انتہائی غیر معیاری اور فحش مواد سے بھر دیا۔ خاص طور پر پاکستانیوں نے اسے ایک معیاری اور تعلیمی پلیٹ فارم بنانے کی بجائے غیر معیاری مواد کے ذریعے پیسے کمانے کو ترجیح دی ہے۔