بغیر کسی سافٹ ویئر کے اسمارٹ فون میں وڈیوز ڈاؤن لوڈ کریں

ہم نے کئی بار کمپیوٹنگ کے ان صفحات پر انٹرنیٹ سے ویڈیو ڈاؤن لوڈنگ کے متعلق مضامین شائع کئے ہیں۔ پی سی ڈاکٹر ہو یا کمپیوٹنگ ٹپس، انٹرنیٹ سے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کی تقریباً ہر ترکیب اور جگاڑ ہم بتا چکے ہیں ۔ اس کے پیچھے ایک بڑی وجہ ہے۔…

اگست 2016ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اگست 2016ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے بک سیلرز سے…

فلم کے ٹکٹ اور کریم کار بُک کروانے پر 20 فیصد کی رعایت حاصل کریں

معروف ٹیکسی سروس کریم آپ کو یہ سہولت دیتی ہے کہ اپنے اسمارٹ فون سے آپ جب چاہیں چند منٹوں میں گاڑی بمع ڈرائیور کرائے پر حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ اپنی ضرورت کے تحت بزنس یا اکانومی گاڑی بک کروا سکتے ہیں۔ کریم کی خاص بات اس کی نت نئی پروموشنز…

سینیٹ کمیٹی نے متنازع سائبر کرائم بل منظور کرلیا

یہ بل کیا ہے، مکمل تفصیل یہاں پڑھیں: پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز بل 2015 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیٹی نے متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا…

این ویڈیا ٹائٹن ایکس – 12 گیگا بائٹس کی میموری والا تازہ ترین گرافکس کارڈ

اس سال این ویڈیا نے تواتر سے GPU پیش کئے ہیں۔ اس فہرست میں تازہ اضافہ این ویڈیا ٹائٹن ایکس ہے جو 12 گیگا بائٹس کی GDDR5X میموری پر مشتمل ہے۔ اس زبردست گرافکس پروسیسنگ یونٹ کو 2 اگست کو فروخت کے لئے پیش کردیا جائے گا اور اس کی قیمت 1200…

ونڈوز 10 استعمال کرنے کے لیے ماہانہ فیس ادا کرنا ہو گی

پچھلے کئی مہینوں سے مائیکروسافٹ نے ونڈوز 10 ’’ایک سروس‘‘ کہنا شروع کر رکھا تھا اب اگر یہ سروس ہے تو ظاہر ہے اس کی کچھ فیس بھی ہو گی تو تیار ہو جائیں مائیکروسافٹ نے اعلان کر دیا ہے کہ ونڈوز 10 استعمال کرنے کے لیے ماہانہ بنیادوں پر فیس ادا…

ریورس فوٹوسرچ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

ریورس فوٹوسرچ ایپلی کیشن گوگل فوٹو سرچ انجن کی بنیاد پر بنائی گئی ایپلی کیشن ہے۔ جس میں تصاویر کی سرچنگ کے لیے نئے آپشنز شامل کیے گئے ہیں۔ایپلی کیشن میں فوٹو گیلری، کیمرہ فوٹو،کراپ فوٹو ، بائی ورڈ اور لنکس سے تصاویر سرچ کی جا سکتی ہیں۔ اس…

فیس بک پر وڈیوز کو بغیر انٹرنیٹ کے دیکھنے کے لیے محفوظ کرنے کا فیچر متعارف

ابتدا میں یہ فیچر صرف بھارت میں مہیا کیا گیا تھا تاکہ سست رفتار انٹرنیٹ استعمال کرنے والے وڈیوز کو ایک بار ڈاؤن لوڈ کر لینے کے بعد جب چاہیں آف لائن دیکھ سکیں۔ لیکن اب یہ فیچر اینڈروئیڈ کے لیے دستیاب فیس بک کی تازہ ترین ایپلی کیشن میں…

فوڈ پانڈا کے ذریعے 20 فیصد رعایت اور مفت ہوم ڈیلیوری حاصل کریں

امید ہے فوڈ پانڈا سے آپ واقف ہوں گے جس کے ذریعے آپ گھر بیٹھے اپنے پسندیدہ ہوٹل سے کھانا منگوا سکتے ہیں۔ فوڈ پانڈا نے اپنے صارفین کے لیے ایک نئی زبردست سہولت پیش کی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے فوڈ پانڈا میں درج شدہ 500 سے زائد ہوٹلوں سے کھانا…

AceThinker PDF Writer کا پروفیشنل ورژن خاص کمپیوٹنگ کے قارئین کے لئے

AceThinker کی بزنس ڈیویلپمنٹ ٹیم نے حال ہی میں ماہنامہ کمپیوٹنگ سے رابطہ کرکے اس کے قارئین کے لئے اپنی پہلی سالگرہ کے موقع پر اپنا سب سے زیادہ مقبول سافٹ ویئر بالکل مفت پیش کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ کمپیوٹنگ نے اس پیشکش کو بخوشی قبول…