مائیکروسافٹ سرفس فون اگلے سال سے پہلے ریلیز کیا جانا ممکن نہیں

مائیکروسافٹ کے کافی عرصے سے زیر التواء سرفس اسمارٹ فون کے متعلق کئی ماہ سے افواہیں زیر گردش ہیں۔ حال ہی میں اس فون مبینہ فون کے بارے میں کچھ تفصیلات بھی لیک ہوئیں۔ لیکن اب خبر یہ ہے کہ مائیکروسافٹ اس اسمارٹ فون (جسے آفیشلی ابھی تک کوئی نام…

ویوو کی جانب سے جون کے مہینے میں Y53 پر سپر ڈسکاؤنٹ آفر کا اجراء

ویوو(vivo) پاکستان کی جانب سے اپنے سب سے کم قیمت سمارٹ فون Y53 پر اب جون کے مہینے میں خصوصی ڈسکاؤنٹ فراہم کیا جارہا ہے۔ پاکستان بھر میں صارفین یکم جو ن سے 30 جون تک Y53 صرف 13,999 روپے میں حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ قابل ذکر بات ہے کہ ویوو پہلے…

اوپو نےF7 یوتھ اسمارٹ فون متعارف کرادیا

لاہور، 1 جون، 2018۔ دنیا بھر میں نوجوانوں میں مقبول سمارٹ فون برانڈ اوپو نے آج اپنا F7یوتھ اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے۔ یہ اسمارٹ فون خوبصورتی سے تیار کیا گیا ہے جس میں ٹیکنالوجی کی مہارت، جدید ترین آرٹیفیشل انٹیلی جنس بیوٹی 2.0 ٹیکنالوجی…

علی بابا گروپ نے Daraz کو خرید لیا

علی بابا گروپ نے جرمنی کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی راکٹ انٹرنیٹ کے جنوبی ایشیائی ای کامرس پلیٹ فارم دراز گروپ کو خرید لیا ہے۔ دراز (daraz) کی بنیاد پاکستان میں 2012ء میں رکھی گئی تھی اور یہ آن لائن ای کامرس پلیٹ فارم پاکستان سمیت بنگلہ دیش،…

OPPO کے F7 اسمارٹ فون کی تقریب رونمائی میں اپنی پسندیدہ شخصیات سے ملنے کا موقع

سیلفی ایکسپرٹ اور لیڈر اوپو پاکستان میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے آراستہ 25 میگا پکسل کے کیمرا سے لیس اپنا نیا اسمارٹ فون 20 اپریل کو لاہور میں پیش کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔ اوپو اپنے نئے اسمارٹ فون F7کی 20 اپریل 2018 کو تقریب…

ویوو نے مصنوعی ذہانت سے لیس اپنا نیا اسمارٹ فون V9 پاکستان میں پیش کردیا

لاہور، 5 اپریل 2018ء – ویوو نے آج پرل کانٹی نینٹل ہوٹل لاہور میں اپنے نئے V9 اسمارٹ فون کے اجراء کا جشن منایا۔ یہ اسمارٹ فون جو فل ویو TM ڈسپلے اور 90 فیصد اسکرین-ٹو-باڈی تناسب (ratio) رکھتا ہے ، مصنوعی ذہانت کی مدد سے بہترین تصاویر کھینچ…