محققین نے وہ پہلا جانور دریافت کرلیا جس کا دماغ نہیں لیکن وہ پھر بھی سوتا ہے

ہم سوتے کیوں ہیں، اس حوالے سے کئی نظریات ہیں۔ ہم یہ جانتے ہیں کہ سونے کے دوران جسم میں کیا تبدیلیاں ہوتی ہیں، لیکن ہم یہ حتمی طور پر نہیں جانتے کہ انسان یا جانور سوتے کیسے ہیں۔ عام طور پر نیند کو دماغ کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ یہ بات سبھی جانتے…

روسی کمپنی نے سرویلینس پروف اسمارٹ فون پیش کردیا

روسی کمپنی InfoWatch گروپ نے ایک نیا اسمارٹ فون TaigaPhone کے نام سے پیش کیا ہے۔ انفو واچ بنیادی طور پر ایک سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ فرم ہے جس کی صدر روس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے نامی گرامی خاتون نتالیاکیسپراسکی ہیں۔ یہ خاتون سکیوریٹی…

فیس بک ایپلی کیشن میں واٹس ایپ بٹن؟ کیا ہیں فیس بک کے ارادے؟

ایسا لگ رہا ہے کہ فیس بک اپنی موبائل ایپلی کیشن میں ایک نئی اور اہم تبدیلی کرنے جارہا ہے۔ کچھ صارفین نے خبر دی ہے کہ انہوں نے اپنی فیس بک ایپلی کیشن میں ایک نیا واٹس ایپ بٹن دیکھا ہے۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ فیس بک ممکنہ طور پر واٹس ایپ کو…

ٹوئٹر نے لاکھوں اکاؤنٹ بند کردیئے

ٹوئٹر نے بتایا ہے کہ اس نے گزشتہ دو سالوں کے دوران تقریباً ایک ملین ایسے ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کیے ہیں جو دہشت گردی اور انتہا پسندی کی فروغ میں ملوث تھے۔ ٹوئٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار سے بھی پتا چلتا ہے کہ موجودہ سال میں ایسے اکاؤنٹس کی بندش…

پاکستان میں موٹو E4 اور E4 پلس متعارف کروا دیئے گئے

کراچی، 20 ستمبر، 2017۔ ٹیکنالوجی کمپنی لینوو (Lenovo) نے اپنے ذیلی ادارے موٹرولا موبلٹی کے ذریعے پاکستان میں موٹو ای 4 (Moto E4) اور موٹو ای 4 پلس (Moto E4 Plus)کے نام سے اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ آج مارکیٹ میں مختلف…

کراچی میں فیس بک کے ذریعے منشیات فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا

کراچی پولیس نے فیس بک کے ذریعے منشیات فروش کرنے والے گروہ کے 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ گروہ 8 افراد پر مشتمل ہے جو سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک کے ذریعے لوگوں جن میں خواتین کو یہ زیادہ اہمیت دیتے ہیں، کو منشیات کی جانب…

فِشنگ کیا ہے؟

(تحریر : محمد کاشف، نیو کراچی) انٹرنیٹ پر لوگوں کی ذاتی معلومات اور رقم دھوکے سے لوٹنے کا ایک طریقہ فِشنگ (Phishing) ہے۔ اس طریقے میں پہلے لوگوں کی وہ معلومات جس کا تعلق آن لائن شاپنگ سے ہوتا ہے، کو حاصل کیا جاتا ہے۔ پھر لوگوں کا کریڈٹ…