ٹیکسٹ پڑھنے کی بجائے سنیے

انٹرنیٹ پر کوئی آرٹیکل یا خبر پڑھتے ہوئے کبھی آپ کا دل چاہا کہ اسے پڑھنے کی بجائے کتنا ہی اچھا ہو کہ کوئی اسے پڑھ کر سنا دے؟؟ یا انگلش کے کسی لفظ یا جملے کو صحیح طرح سے کیسے بولا جاتا ہے، یہ جاننے کا خیال آپ کو آیا ہے؟ اگر ایسا ہی ہے تو ’’کروم اسپیک‘‘ ایکسٹینشن وہ حل ہے جس کی آپ کو تلاش تھی۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے یہ کروم ویب براؤزر کے لیے دستیاب ایک پلگ اِن ہے۔ اس کی مدد سے آپ کسی ٹیکسٹ کو منتخب کر کے اسے سن سکتے ہیں۔

انسٹال کریں

Chrome-Speak

4 تبصرے
  1. Adnan Ahmad Ali says

    waoo…. amazing extension… love it (y)

  2. Adnan Ahmad Ali says

    waoo…. amazing extension… love it (y)

  3. MIRZA UMER says

    wow…………..amazing
    idm jasa koi software koi free ho

Comments are closed.