Browsing Tag

کروم

فیس بک کو ہلکا پھلکا، تیز رفتار اور مزید خوبصورت بنائیں

فیس بک اس وقت دنیا کی دوسری بڑی مشہور ویب سائٹ ہے لیکن اس کے ڈیزائن میں متاثر کرنے والی کوئی بات نہیں ہے۔ اگر آپ فیس بک کو ایک دلکش اور خوبصورت انداز میں دیکھنا چاہتے ہیں تو گوگل کروم میں ’’فیس بک فلیٹ‘‘ (Facebook Flat) ایڈاون انسٹال کرنا…

جی میل سے بھیجی ای میل وصول کنندہ کے میل باکس سے کسی بھی وقت حذف کریں۔ گوگل کروم

جی میل سے ای میل بھیجنے کے چند سیکنڈز کے اندر اسے منسوخ (Cancel) تو کیا جا سکتا ہے لیکن ایک دفعہ ای میل چلی جائے تو پھر آپ کے اختیار میں کچھ نہیں رہتا۔ لیکن گوگل کروم میں جی میل کے لیے دستیاب ایڈاون Criptext Mail آپ کو زبردست اختیارات…

رنگوں کے اندھے پن کا شکار افراد کے لیے گوگل کا مفید ایکسٹینشن

ایک اندازے کے مطابق دنیا کی 7 فیصد آبادی رنگوں کے اندھے پن کا شکار ہے۔ اس بیماری کے شکار افراد رنگوں میں تمیز نہیں کر پاتے۔ کئی رنگ انھیں صرف سیاہی مائل ہی دِکھائی دیتے ہیں۔ یعنی یہ افراد رنگوں کو بالکل مختلف انداز میں دیکھتے ہیں۔ اس…

اپنے سوشل نیٹ ورکس کو اپنی پسند کے مطابق پرائیویٹ بنائیں

سوشل نیٹ ورکس پر پرائیویسی کو بہتر بنانے کے لیے ’’اے وی جی پرائیویسی فکس‘‘ (AVG PrivacyFix) مفت دستیاب ہے۔ یہ گوگل کروم اور فائرفوکس کے علاوہ اسمارٹ فونز پر اینڈروئیڈ اور آئی فون کے لیے بھی دستیاب ہے۔ اس کی مدد سے آپ صرف ایک کلک سے اسکین کر…

فیس بک پرائیویسی یقینی بنائیں

ہمارے ہاں کے زیادہ تر فیس بک صارفین اپنی پرائیویسی سیٹنگز سے بالکل بے خبر ہیں۔ انھیں اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ انھوں نے جو ’’حشر سامانیاں‘‘ لائیک کر رکھی ہیں انھیں سب دوست دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ برائے مہربانی اپنی ٹائم لائن کی پرائیویسی سیٹنگز…

جانیے کب آپ کی ای میل پہنچی اور پڑھی گئی- کروم

آؤٹ لُک استعمال کرنے والے ای میل بھیجتے ہوئے درخواست کر سکتے ہیں کہ اسے پڑھنے پر آگاہ کیا جائے۔ لیکن اگر ای میل موصول کرنے والا اسے نظرانداز کر دے تو پتا نہیں چلتا کہ ای میل دیکھی جا چکی ہے یا نہیں۔ اگر آپ کسی کو ای میل بھیجنے کے بعد جواب…

کروم ریموٹ ڈیسک ٹاپ

کمپیوٹنگ میں ہم اکثر ایک سسٹم سے دوسرے سسٹم کا ریموٹ ایکسس لینے کا ذکر کرتے رہے ہیں۔ اگر دونوں کمپیوٹر ایک ہی نیٹ ورک پر ہوں تو یہ کام باآسانی ونڈوز کے ڈیفالٹ پروگرام سے کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر انٹرنیٹ کے ذریعے ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر…