کرکٹ سیزن میں فوڈ پانڈا کی طرف سے 11 زبردست ڈیلز کا اعلان

1,003

پاکستان میں  آج سے پاکستان بمقابلہ ورلڈ اِلیون کا آغاز ہو رہا ہے۔ لوگ لمبی قطاروں میں کھڑے ٹکٹ خرید رہے ہیں تو کہیں میچ دیکھنے کےلئے بڑی اسکرین لگائی جا رہی ہے اور دوستوں ، رشتے داروں کو بُلایا جا رہا ہے تاکہ ایک ساتھ میچ دیکھنے کا لُطف لیا جا سکے۔ جب سب ایک ساتھ ہوں اور کچھ کھایا پیا  نہ جائے ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا۔

پاکستان بمقابلہ ورلڈ اِلیون کے موقع پر فوڈ پانڈا زبردست ڈیلز لایا ہے جن کا آغاز آج 12 ستمبر سے ہو رہا ہے۔ ہم پاکستانی کھانے پینے سے بھی اُتنا ہی پیار کرتے ہیں جتنا کرکٹ کے ساتھ سو اب گھر پر پکانے کی پریشانی چھوڑیں اور فوڈ پانڈا  کو آرڈر دیں۔

 فوڈ پانڈا   نے گیارہ مزیدار  ڈیلز متعارف کروائی ہیں جن کے نام کھلاڑیوں کے نام پر ہیں۔ آپ چاہے سرفراز کے فین ہوں یا  پیریرہ کے ، آپ سب کے لئے مزیدار ڈیلز ہیں۔

 اِس سیزن کی مزیدار ڈیلز میں شامل ہے

سرفراز ڈیل —- کباب جی پر دس فیصد کمی

عامر ڈیل —- نصف کالزون، ڈرنک، نیویارک  پیزا کی سوس صرف 749 روپے میں

آملہ ڈیل—- بارہ انچ پیزا، ایک لیٹر ڈرنک صرف 799 روپے میں

ٹیک آؤٹ پیزا سے حاصل کریں فخر ڈیل —- کڑاہی، نان اور سائڈز  پانچ کے لئے صرف 849 روپے میں دیسی بائٹس سے

پیریرہ ڈیل—-دو مزیدار کومبو پینتالیس فیصد تک رعائت پر 24 وال اسٹریٹ سے حاصل کریں

    اِس موقع پر  فوڈ پانڈا کے سی ای او کا کہنا ہے پاکستان با مُقابلہ

ورلڈ اِلیون سیریز اِس بات کی عکاسی کر رہی ہے کہ  بہت جلد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز ہو جائے گا۔ اِس موقع پر ہم سب بہت پُرجوش ہیں کیونکہ ہم سب کرکٹ کے دیوانے ہیں۔

اِس موقع کو مزید یادگار بنانے کےلئے  ہم ہر پاکستانی کے سرکاری فوڈ پارٹنر  کواس بین الاقوامی کرکٹ کے ایونٹ پر ڈیلز کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔

جب آپ سکرین کے سامنے بیٹھ کے اپنے پسندیدہ کھلاڑی کی کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے اور آپ کہ بھوک ستائے تو آپ  فوڈ پانڈا کی ڈیلز حاصل کر سکتے ہیں۔ بارہ سے پندرہ ستمبر 2017 تک پورے پاکستان میں پینتالیس فیصد تک دسکاؤنٹ حاصل کریں۔

ان تمام ڈیلیز کی مزید تفصیلات یہاں ملاحظہ فرمائیں