اکتوبر 2013ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا اکتوبر 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔

سالانہ خریدار Area51 پر لاگ ان کرکے پوسٹیج کی تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ سالانہ خریدار نہیں ہیں تو اس ربط سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں:

آئی ٹی نیوز

  • دہشت گردوں کی جانب سے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
    سندھ حکومت کا وائبر، اسکائپ جیسی ایپلی کیشنز بند کرنے کا اعلان
  • دھاتی بھرت ، جو ہزاروں بار شکل بدلنے کے بعد بھی اپنی اصل شکل یاد رکھتا ہے
  • امیزون کا متوقع تھری ڈی آئی ٹریکنگ اسمارٹ فون
  • سلک روڈ کی بندش ، مالک گرفتار … بٹ کوائن کی قدر کو شدید دھچکا
  • مائیکروسافٹ اور گوگل کی سپر کوکیز
  • نوکیا کا نیا اسمارٹ فون، نوکیا لومیا 625 اب پاکستان میں بھی دستیاب
  • سام سنگ کا پہلا لچک دار فون … گلیکسی رائونڈ
  • آپٹو الیکٹرانکس میں ایک نیا کارنامہ… گریفین پر مبنی فوٹو ڈیٹیکٹر
  • لچکدار ڈسپلے جیسے موڑا ہی نہیں بلکہ بل بھی دیا جاسکتا ہے اورکھینچا کر لمبا بھی کیا جاسکتا ہے
  • کاربن نینو ٹیوبز کے ذریعے بنایا گیا دنیا کا پہلا کمپیوٹر

کمپیوٹنگ کوئز…. جیتیے چار ہزار روپے کے کیش پرائز

ڈاؤن لوڈز

گیم کی ضرورت کا ہارڈ ویئر نہ ہو تو گیم کیسے کھیلیں؟
تمام فالتو پروگرامز کی اَن انسٹالیشن ایک کلک سے
آن لائن دیکھی گئی وڈیوز کیشے سے کاپی کریں
آل اِن ون اسمارٹ فون منیجمنٹ ٹول
میموری لیکس کی مرمت کریں
آٹو کلینر، فالتو فائلیں خود کار طریقے سے ڈیلیٹ کریں
سسٹم ڈرائیورز کا مکمل حل… ڈرائیور پیک
فولڈر لاک کو بھول جائیں آزمائیں والٹ
فولڈرز مرج کریں
سیکریٹ نوٹس، لکھیے خفیہ نوٹس
پرنٹ کنڈکٹر، پرنٹس شیڈول کریں
فائلز اور فولڈرز کو ڈیلیٹ کرنا شیڈول کریں
میکرورِٹ ڈسک پارٹیشن ایکسپرٹ کا تعارف
یو ایس بی رائٹ پروٹیکٹر
کمپیوٹر کو Hot key سے جگائیں
سسٹم کو زبردستی اسٹینڈ بائی پر بھیجیں

براؤزر پلگ انز
فیس بک اَن سین… گوگل کروم
کیا ویب سائٹ واقعی ڈاؤن ہے؟ فائر فوکس
مائیکی فار جی میل… کروم

اسمارٹ فون ایپلی کیشنز
اجنبی نمبر سے کال پر فون سائلنٹ
جی کلاؤڈ بیک اپ… اینڈرائیڈ
فیول مانیٹر

ویب باکس

پی سی ڈاکٹر

دیگر خاص مضامین

  • اسمارٹ فونز کے لئے جاسوسی کی ایپلی کیشنز
  • فیس بک اور ای اکاؤنٹ کیسے ہیک ہوتے ہیں؟
  • اردو یونی کوڈ فونٹس میں ایک نیا اضافہ، مہر نستعلیق
  • وائرلیس نیٹ ورک کے تجزیئے اور بہتر کوریج حاصل کرنے کے لئے وائی فائی ہیٹ میپ بنائیں
  • کوانٹم کمپیوٹیشن کی حقیقت اور مستقبل
  • آرٹی فیشل انٹیلی جنس ، مستقبل قریب میں
  • کمپیوٹنگ ٹپس
  • 10 صفحات پر مشتمل خصوصی مفت ڈائون لوڈز
  • ای میل Undo کیسے کریں؟

title102013N

7 تبصرے
  1. Hafeez Hasrat says

    hamaree city men mahnama computing dastyab nahen hea .

  2. Azhar Hussain says

    Asslam o Alikum Sir Kiya hamare City Sialkot me ap ka monthly computing Shomara Available he k nhi

  3. shakil sehar says

    ASSALAM O ALIKUM sir ma right bank colony Tarbela Dam me rehata hun. hamare shehar topi ditrict sawabi men ye magzine available nhi ha.

  4. shakil sehar says

    sir muje ek problem ka aksar samna krna parhta ha. uska agr koi hal ho to apne magzin ke next shumare men zarur bataaen.mere computer men kisi dost ki usb se ik virus aa gaya ha.ab ma jo b usb ya memory card attach karta hun. uska saara data ghayab ho jata ha. aur usb men ek shotcut ke sign wala icon hota.us icon ko agar kholen to deta usmen mojood hota ha.nuqsan ye ha ke memory card is surat me mobile me empty dikhai deta ha. is virus ne mje bahut preshan kia hua ha.uska image dekh len.

  5. Atiq Ur Rehman says

    AOA..bhai jan apki usb my jo virus hy isko dor krny ka ik tarika hy ky ap ksi achy sy antiviruse sy apna system scan kr lain or usb my sy important data nikal kr us ko format kr dain.. agr is tarah bhi masla sahi ni ho rha to btain…..

  6. Atiq Ur Rehman says

    hi firstly install usb disk security in your system and scan usb after
    doing this save your important data in usb and format the usb..after
    doing this scan your whole computer with best antivirus ,,,if your
    problem was not solve contact me..

  7. آپ سالانہ خریدار بن کر گھر بیٹھے میگزین رجسٹرڈ ڈاک سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس طرح نہ صرف آپ کو خصوصی مراعات ملیں گی بلکہ آپ کو سہولت بھی ہو گی۔

Comments are closed.