آن لائن شاپنگ میں پیسے بچائیں

مرمت کی ہوئی چیزوں کا انتخاب کریں

آپ یقین کریں یا نہ کریں، مرمت کی ہوئی مصنوعات معیار کے لحاظ سے زیادہ بہتر ہوتی ہیں۔ فرض کریں کہ ایک لیپ ٹاپ یا اسمارٹ فون خریدا جاتا ہے اور جب وہ فیکٹری کی طرف سے آتا ہے تو اس میں عیب نکلتا ہے تو خریدار اسے دُکان پر واپس بھیج دیتا ہے کہ اسے اس کے پیسے واپس کردیے جائیں یا پھر دوسرا دے دیا جائے۔

تحریر جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں

تو ایسے میں اس عیب والی پروڈکٹ کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟ اسے واپس مرمت کے لئے بھیجا جاتا ہے اور دو سے تین بار چیک کیا جاتا ہے تاکہ یہ سو فیصد کام کرے۔ کمپنی پہلے ہی اس پروڈکٹ پر نقصان اُٹھا چکی ہوتی ہے چونکہ انھیں اس کی مرمت کرنے کے لئے مزید وقت ضایع کرنا پڑتا ہے اور اچھے معیار تک لایا جاتا ہے تاکہ اسے دوبارہ سے بیچے جانے کے لئے پیش کیا جاسکے اور وہ بھی کم قیمت پر۔ اس بات کا خلاصہ یہ ہے کہ مرمت کی ہوئی پروڈکٹ زیادہ بار چیک کی جاتی ہیں لہٰذا اگلی بار جب آپ کوئی ڈیوائس خریدنا چاہیں تو مرمت کئے ہوئے آئیٹمز کو پہلے دیکھنا نہ بھولیں۔

Refurbished

ایک تبصرہ
  1. Mohammad Wasim says

    .بہت خوب مضمون هے.اگر کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈز سے آن لائن خریداری کا طریقہ کار بھی بتا دیا جائے تو بہت سے لوگوں کا بھلا هو جائے گا. شکریہ.

Comments are closed.