ایل جی نے قابل استطاعت سمارٹ فون اسٹائلس 2 متعارف کرادیا

13میگا پکسل فرنٹ اور 8 میگا پکسل بیک کیمرے کے ساتھ درمیانہ درجے کے اعلیٰ معیارکا سمارٹ فون کراچی، 01مارچ 2016۔ ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) نے درمیانے درجے کا جدید ترین اسمارٹ فون ایل جی اسٹائلش 2 (LG Stylus 2) متعارف کرانے کا اعلان کردیا…

امیزون فائر او ایس بمقابلہ گوگل اینڈروئیڈ

آج کل مارکیٹ میں فائر او ایس (Fire OS) کا بڑا چرچہ ہے، اس کی وجہ فائراوایس پر مبنی سستے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ ہیں۔ ان میں ہارڈویئر تو بہت اچھا نصب ہوتا ہے لیکن ان کی قیمت انتہائی کم ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عام صارفین کے لیے یہ بہت ہی کشش کا…

کمپیوٹر بھی صحافی بننے کے لئے تیار

روبوٹکس میں ہونے والی ترقی سے بہت سی ملازمتیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ ربورٹس جہاں وزن اٹھانے کےمعاملے میں مزدوروں کی چھٹی کرنے والے ہیں وہیں جدید ترین خود کار ڈرئیورنگ کاروں سے ڈرائیوروں کی نوکری بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ جاپان میں تو اب ہوٹلوں…

آن لائن شاپنگ میں پیسے بچائیں

تحائف دینے کے سیزن میں کنجوسی سے کام لینا بھی کچھ آسان نہیں کیونکہ جتنے آپ کے چاہنے والے ہوں گے اتنا ہی کھلے ہاتھ سے آپ کو ان پر خرچ کرنا ہوگا تاکہ آپ ان کو سراہ سکیں کہ انھوں نے ہمیشہ آپ کا ساتھ دیا۔ لیکن فکر کرنے کی کوئی بات نہیں…

یو ایس بی نیٹ ورک پر شیئر کریں

نیٹ ورک پر کوئی ڈرائیو یا فولڈر تو شیئر کیا جا سکتا ہے لیکن پورٹ ایبل ڈرائیو جیسے کہ پاسپورٹ ڈرائیو یا یو ایس بی فلیش ڈرائیو شیئر نہیں کی جا سکتی۔ خصوصاً نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹرز کے لیے مختلف ڈیٹا بیک اپ یا کسی سافٹ ویئر کی انسٹالیشن کے لیے…

پلے اسٹور پر موجود غیر اخلاقی ایپلی کیشنز سے بچیں

اینڈروئیڈ پر گوگل پلے اسٹور سے نت نئی ایپلی کیشنز اور گیمز انسٹال کرنا سبھی کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ لوگوں کی اسی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے ہر طرح کی ایپلی کیشنز بنائی جا رہی ہیں۔ کچھ انتہائی غیراخلاقی اور فحش ایپلی کیشنز تو ٹاپ لسٹ میں موجود ہوتی…

بچوں کے اسمارٹ فون کی مکمل نگرانی کریں

آپ نے کمپیوٹنگ میگزین میں ’’کڈز پلیس‘‘ ایپلی کیشن کے بارے میں پڑھا ہو گا۔ اینڈروئیڈ کے لیے دستیاب اس ایپلی کیشن کی مدد سے فون میں بچوں کے لیے گیم کھیلنے کا الگ حصہ بنایا جا سکتا ہے۔ kids-place اس طرح وہ فون کی دیگر ایپلی کیشنز تک…

کرپٹ ایس ڈی کارڈ سے تصاویر واپس حاصل کریں

آپ کا ایس ڈی کارڈ (SD Card)فائل میں ایرر دِکھا رہا ہے یا فائلز کے غلط نام دِکھا رہا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کی تصاویر ہمیشہ کے لئے کھو گئی ہیں، اس مسئلے کو ٹھیک بھی کیا جا سکتا ہے۔ ایس ڈی کارڈ کی خرابی کیا ہوتی ہے؟ کرپٹ ایس ڈی…

دھوکہ دیتے ڈاؤن لوڈنگ لنکس سے بچیں

یہ ایک حقیقت ہے کہ آج کل ہر سافٹ ویئر اپنے ساتھ جنک ویئر یا بلوٹ ویئر (junkware or bloatware) یعنی فالتو سازوسامان لیے آتے ہیں۔ خاص کر ٹول بارز اور براؤزر ایڈاون، جو کہ ان سافٹ ویئر کی انسٹالیشن کے ساتھ خود ہی انسٹال ہو جاتے ہیں۔ ایسی فالتو…

زبانیں مفت آن لائن سیکھیں

ایک نئی زبان سیکھنا انسان کے لیے ہمیشہ فائدے مند اور دلچسپ تجربہ ثابت ہوتا ہے۔ ایسے کئی طریقے موجود ہیں جن کے ذریعے آپ نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں خاص کر ایک نئی زبان سیکھنے کے لیے آپ کسی انسٹی ٹیوٹ جا سکتے ہیں مختلف روایتی طریقوں جیسے کہ انگلش…