اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے
ہمارے ہاں ہر بندہ یہ رونا روتا رہتا ہے کہ آخر اس ملک نے مجھے کیا دیا۔ حالانکہ سمجھ دار لوگ خود سے یہ سوال کرتے ہیں کہ آخر میں نے اپنے ملک کو کیا دیا؟
اکثر لوگ اس سوال کا جواب بھی خود ہی گھڑ لیتے ہیں کہ آخر میں اس ملک کے لیے کر بھی کیا…