لیپ ٹاپ کی بیٹری کا خیال رکھیں

اکثر لوگ لیپ ٹاپ کی بیٹری کا بالکل خیال نہیں رکھتے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بیٹری کا بیک اپ ٹائم کم ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ کم ہوتے ہوتے یہ ٹائم بالکل چند منٹس پر پہنچ جاتا ہے۔ اگر آپ لیپ ٹاپ کی بیٹری کو مکمل چارج کریں اور پھر اسے مکمل…

ٹچ ری ٹچ فوٹو ایڈیٹر ایپلی کیشن

TouchRetouch ایک فوٹو ایڈیٹر ایپلی کیشن ہے۔ اسے استعمال کرتے ہوئے آپ کو احساس ہوگا کہ فوٹو ایڈیٹنگ اتنی آسان پہلے کبھی نہ تھی۔ اکثر تصاویر بناتے ہوئے ان میں غیر ضروری چیزیں مثلاً کوئی غیر ضروری فرد، کوئی بلڈنگ یا درخت وغیرہ آجاتا ہے۔ اگر آپ…

میموری کارڈ یا یو ایس بی فلیش ڈرائیو سے شارٹ کٹس بنانے والا وائرس ڈیلیٹ کریں

آج کل کمپیوٹرز سے زیادہ فونز میں موجود میموری کارڈز وائرسز کا شکار ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ کسی وائرس زدہ کمپیوٹر سے فون کو کنیکٹ کرنا ہے۔ وائرس جو پہلے ہی کمپیوٹر پر موجود ہوتا ہے وہ فوراً میموری کارڈ کو بھی انفیکٹڈ کر دیتا ہے۔ میموری کارڈ…

فولڈر چھپائیں

اہم فولڈرز کی حفاظت کی خاطر یا انھیں دوسروں کی چھیڑ چھاڑ سے بچانے کے لیے اکثر ہمیں کسی اچھے سافٹ ویئر کی تلاش رہتی ہے۔ کوئی ایسا سافٹ ویئر جس پر ہم مکمل بھروسا کر سکیں۔ بیشتر سافٹ ویئر یہ سروس مفت فراہم کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن بعد میںان…

بغیر کسی براؤزر کے فائر فوکس کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟

وہ لطیفہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر ونڈوز میں صرف اس لیے موجود ہوتا ہے کہ اس کی مدد سے کوئی اچھا ویب براؤزر ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے۔ ہم جب نئی ونڈوز انسٹال کرتے ہیں تو مجبوراً سب سے پہلے انٹرنیٹ ایکسپلورر ہی استعمال کرنا پڑتا…

گوگل کلاؤڈ پرنٹ کیسے استعمال کریں؟

کیا یہ بات شاندار نہیں ہو گی کہ آپ کہیں بھی رہتے ہوئے کسی بھی ڈیوائس (ڈیسک ٹاپ، فون، ٹیبلٹ) سے اپنے کسی بھی پرنٹر سے پرنٹ نکال سکیں؟ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیسے ممکن ہے؟ گوگل کلاؤڈ پرنٹ سے یہ بالکل ممکن اور پرنٹنگ کے لیے بہترین طریقہ ہے۔…

ستمبر 2013ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا ستمبر 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع…

دو ٹیکسٹ فائلز کا موازنہ کریں

ایگزام ڈف (ExamDiff) کی مدد سے آپ دو ٹیکسٹ فائلز کا باہمی موازنہ کر سکتے ہیں۔ فرض کریں آپ کے پاس دو ویب پیچ ہیں یا کوئی آرٹیکلز ہیں اور آپ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ بالکل ایک جیسے ہیں یا ان میں کچھ الفاظ ایک جیسے نہیں ہیں تو یہ کام آپ اس چھوٹے…

اوپن سورس تحریک

اوپن سورس کے سورج کے طلوع نے گویا ترقی یافتہ ٹیکنالوجی اور دستیاب ٹیکنالوجی کے درمیان حائل دیوار کو گرادیا۔ 1970ء اور اس سے پہلے بھی ترقی یافتہ ٹیکنالوجی اور اس سے متعلق لوازمات موجود تھے مگر یہ صرف چند ملکوں تک ہی محدود تھے (اب بھی ہیں)…