وائرلیس نیٹ ورک کی رفتار میں زبردست اضافہ

ایم آئی ٹی، کال ٹیک، ہارورڈ اور یورپ کی دیگر یونی ورسٹیز کے محققین کی ایک مشترکہ ٹیم نے ایک طریقہ کار ایجاد کیا ہے جس کے ذریعے کسی بھی وائرلیس نیٹ ورک کی کارکردگی میں 10فی صد اضافہ کیا جاسکتا ہے اور اس کے لئے  ٹرانسمشن پاور میں اضافے کرنے…

شمارہ اکتوبر 2012ء

ماہنامہ کمپیوٹنگ کے اکتوبر 2012ء کے شمارے میں شامل تحریریں: HTML 5کا بارے میں ایک نیا ماہانہ سلسلہ پارٹیکل الوژن انٹرنیٹ سے پیسے کمائیے سلسلے کا اگلا حصہ ٹوئٹر پیسے کیسے کماتا ہے؟ انٹرنیٹ پرائیویسی کے بارے میں چند حقائق ونڈوز…

ویب ہوسٹنگ گائیڈ

ویب ہوسٹنگ کیا ہے ؟ ورلڈ وائیڈ ویب سائٹ سائٹس ایچ ٹی ایل ایم ،گرافک اور ملٹی میڈیا وغیرہ سے تشکیل پاتی ہے اور ایسے ویب سرور ( کمپیوٹر) جس پر یہ فائلز رکھی جاتی ہیں ویب ہوسٹ کہلاتا ہے۔ آپ کی ویب سائٹ سے انٹرنیٹ کے استعمال کنندہ اس وقت تک…

RSAکا پیش کردہ ایک نیا سکیوریٹی سسٹم

کمپیوٹر سکیوریٹی کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ بڑھتے ہوئے صارفین کے ڈیٹا لامحدود مختلف اقسام کے خطرات سے محفوظ رکھنا ہے۔انہی خطرات میں سے ایک خطرہ ڈیٹا بیس میں سے صارفین کے پاس ورڈز وغیرہ چوری ہوجانا ہے۔RSAنام سکیوریٹی فرم نے اس مسئلے کا ایک…

توشیبا کی نئی ہائبرڈ ہارڈڈرائیو

زندگی سمجھوتوں سے بھری ہوتی ہے۔ اس کا مشاہدہ آپ کو تب بھی ہو جاتا ہے تب آپکو اپنے ڈیسک ٹاپ یا نوٹ بک پی سی کے لیے اسٹوریج ڈیوائس خریدنی ہو۔ آپ ایسی سالڈ اسٹیٹ تیز رفتارہارڈ ڈسک بھی خرید سکتے ہیں جس سے آپ کی ڈیٹا تک رسائی کی اسپیڈ زیادہ تیز…

مفت ایف ٹی پی کلائنٹس

FTPیا فائل ٹرانسفر پروٹوکول کے ذریعے کمپیوٹر میں موجود فائلز سرور تک اور سرور سے فائلز کمپیوٹر پرمنتقل کی جاتی ہیں۔ ایف ٹی پی کی تاریخ بھی اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ HTTPکی۔ ویب سائٹ مالکان جانتے ہیں کہ ایف ٹی پی ہی وہ آسان طریقہ ہے جس کے…

آئی بی ایم

آئی بی ایم یا انٹرنیشنل بزنس مشین دنیا کی چند سب سے زیادہ جانی مانی کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ بگ بلیو کہلانے والی اس کمپنی کی بنیاد 1911ء میں تین مختلف کمپنیوں کو ضم کرکے رکھی گئی تھی۔ اس وقت اس کا نام کمپیوٹنگ ٹیبولیٹنگ ریکارڈنگ کمپنی (CTR)…

ستمبر 2012ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کے شمارہ ستمبر 2012ء میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں۔ وائی فائی ہاٹ اسپاٹ بنائیں فیس بک ٹپس گوگل اور مائیکروسافٹ کی جنگ فیس بک پیسے کیسے کماتا ہے؟ گوگل کی سروسز ٹوٹل ویڈیو کنورٹر گوگل کے سائنسی منصوبے ڈیٹا…

ہیلیئم بھری ہارڈڈرائیوز

ویسٹرن ڈیجیٹل جو ہارڈڈسک ڈرائیوز کے حوالے سے ایک نامی گرامی کمپنی ہے، نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہیلیئم گیس سے پُر، مکمل طور پر ہوا بند ہارڈڈسک ڈرائیوز اگلے سال تک فروخت کے لئے پیش کردے گا۔ یہ نئی ہارڈڈرائیوز زیادہ ڈیٹا محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ…

کوانٹم بٹ کی تیاری میں کامیابی

آسٹریلوی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے یک ایٹمی کوانٹم بٹ (کیو بٹ) تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو کہ فاسفورس کے ایک ایٹم پر مبنی ہے اور اسے عام سلی کان چپ پر نصب کیا گیا ہے۔ اس کامیابی کی جڑیں آج سے 14سال پہلے لکھے گئے ایک ریسرچ پیپر میں ہیں جو…