پی ٹی سی ایل کے ساتھ آئی فلیکس بارہ ماہ کی سبسکرپشن حاصل کریں بالکل مفت

پی ٹی سی ایل اور آئی فلیکس کے درمیان ہوئے معاہدے کے تحت اب پی ٹی سی ایل چار ایم بی یا اس سے زائد کا کنکشن رکھنے والے صارفین بارہ ماہ کے لیے مفت آئی فلیکس استعمال کر سکتے ہیں۔ آئی فلیکس پر لاتعداد فلمیں، ڈرامے اور ٹی وی سیریز موجود ہیں جنھیں…

کوالکوم اگلی نسل کی وائی فائی چپس اسی سال پیش کر دے گا

کوالکوم اس سال جون سے وائی فائی کی اگلی نسل کی مائیکرو چپس کی فراہمی شروع کرے گا۔ ان چپس سے ڈیوائس بنانے والے اور نیٹ ورک سروس فراہم کرنے والے ایسی مصنوعات بنا سکیں گے جو موجودہ مصنوعات کے مقابلے میں چار گنا زیادہ تیز رفتاری سے ڈیٹا ٹرانسفر…

اسپیم ای میل بھیجنے والی مارکیٹنگ کمپنی کا انتہائی بڑا ڈیٹا بیس لیک

لوگوں کو اسپیم ای میل پیغامات بھیجنے والی ایک کمپنی کا ایک بڑا ڈیٹا بیس انٹرنیٹ لیک ہوگیا ہے۔ اس ڈیٹا بیس میں ایک ارب سے زائد ای میل ایڈریس موجود ہیں۔ سائبر سیکورٹی کے ماہر کرس وکری (Chris Vickery) کے مطابق یہ اتنا بڑا ڈیٹا بیس ہے کہ اس میں…

آئی بی ایم کے محقیقین ایک ایٹم پر ایک بِٹ محفوظ کرنے میں کامیاب

تصور کریں کہ ایک دن آپ اتنا ڈیٹا اپنی جیب میں لے کر گھومیں جتنا آج کل سرورز سے بھرے ہوئے کمروں میں محفوظ ہوتا ہے۔یہ IBM کے اُن سائنسدانوں کا خواب ہے جنہوں نے دنیا کا سب سے چھوٹا مقناطیس بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ مقناطیسی صرف 1 ایٹم کو…

دھرما رانسم ویئر کی انکرپٹڈ فائلیں اب واپس حاصل کی جا سکتی ہیں

ایسے کمپیوٹر صارفین جو ”دھرما“ رانسم ویئر کے شکار ہوئے ہیں، ان کے لئے خوشخبری ہے کہ وہ اپنی انکرپٹڈ فائلوں کو ان کی اصل حالت میں واپس لاسکتے ہیں اور وہ بھی مفت! بھلا ہو اس نامعلوم شخص کا جس نے اس رانسم ویئر کی ڈیکرپشن کیز حال ہی میں عام…

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال تنہائی کے احساس میں اضافہ کرتا ہے

فیس بک ، انسٹا گرام ، ٹوئٹر اور دوسرے سوشل میڈیا ٹولز کی مدد سے ہم اپنے دوستوں اور گھروالوں کے ساتھ ہر وقت رابطے میں رہتے ہیں۔ لیکن ایک تحقیق کے مطابق سوشل میڈیا کے حد سے زیادہ استعمال سے آپ خود کو زیادہ تنہاء محسوس کرنا شروع کردیتے ہیں۔…

لیتھیئم آئیون بیٹری کے 94 سالہ موجد نے نئی بیٹری ایجاد کر لی

لیپ ٹاپس، فونزاور ٹیبلٹس میں استعمال ہونے والی لیتھیم آئیون بیٹری ایجاد کرنے والوں میں شامل ایک موجد نے اگلی نسل کی بیٹری ٹیکنالوجی کا اعلان کر دیا ہے۔یہ سالڈ اسٹیٹ بیٹری موجودہ بیٹریوں سے 3 گنا زیادہ گنجائش کی حامل اور کافی محفوظ ہوگی۔…

خلا سے آنے والے باردار ذرات بھی کمپیوٹر کو کریش کر سکتے ہیں

آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ باردار (charged) ذرات جو خلا سے زمین پر آتے ہیں اُن کی وجہ سے اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دوسرے برقی آلات کریش بھی کر سکتے ہیں۔ یہ ذرات کائناتی شعاعوں (کاسمک ریز )جو کائنات کے دور دراز حصے سے آتی ہیں، کے زمینی…

بِٹ کوائن کرنسی بھی مجرموں کو ڈنمارک کی پولیس سے نہیں بچا سکتی

مجرموں کے لیے مجرم رہنا مشکل ہو گیا ہے۔ نگرانی کے طریقہ کار اور جرم کے بعد تفتیش کے لیے سائنسی طریقہ کار بہتر سے بہتر ہو رہے ہیں۔ پولیس دن رات تندہی سے ایسے طریقہ کار پر تحقیق کر رہی ہے جس سے جرائم کا قلع قمع ہو سکے۔2009 ء میں جب پہلی بار…

’’میزو‘‘ سب پر بازی لے گیا، 20 منٹ میں بیٹری مکمل چارج

صارفین چینی کمپنی میزو کو اینڈروئیڈ فون بنانے والی کمپنی سے زیادہ امریکی کمپنی ایپل کے ساتھ جاری قانونی جنگ کی وجہ سے زیادہ جانتے ہیں۔ تاہم اب یہ کمپنی اپنی ٹیکنالوجی اور مصنوعات کی وجہ سے معروف ہورہی ہے۔ اس کمپنی نے اس سال اگرچہ موبائل…