سی آئی اے کتنا بڑا ہیکر ہے، وِکی لیکس نے بھانڈا پھوڑ دیا
اس وقت دنیا میں امریکی ایجنسی سی آئی اے سے بڑا کوئی ہیکر نہیں ہوگا۔وکی لیکس کے تازہ ترین تہلکہ خیز انکشافات کےمطابق سی آئی اے دنیا بھر میں ہائی ٹیک فونز اور ٹی وی کی مدد سے لوگوں کی جاسوسی کر رہی ہے۔ وکی لیکس کا کہنا ہے کہ سی آئی اے اپنی…