خراب ایس ڈی کارڈ کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں

اسمارٹ فون کی اسٹوریج بڑھانے کے لیے ایس ڈی کارڈ سب سے بہترین طریقہ ہیں۔ اس کے علاوہ فون میں موجود ڈیٹا کو بیک اپ کرنے کے لیے بھی یہی سب سے عمدہ انتخاب ہیں۔ لیکن آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ دیگر ڈیٹا اسٹوریجز جیسے کہ سولڈ اسٹیٹ ڈرائیو یا یو…

فون کا پاس ورڈ یا پیٹرن بھولنے کے بعد اسے باآسانی کھولیں

فون کی لاک اسکرین کے کئی فوائد ہیں۔ ایک وقت تھا جب فون بھی سادا سے ہوا کرتے تھے اور ان کا لاک بھی انتہائی سادا سا ہوا کرتا تھا لیکن جدید اسمارٹ فونز چونکہ ایک عام فون نہیں رہے بلکہ اپنے اندر ایک دنیا سموئے ہوتے ہیں اس لیے ان پر مضبوط لاک…

اپنے قریب دستیاب مفت انٹرنیٹ کی تفصیل اب فیس بک سے جانیں

فیس بک نہ صرف دلچسپ فیچرز کے ذریعے اپنے صارفین کے دل جیتنے میں مصروف بلکہ اس کوشش میں بھی ہے کہ دنیا بھر میں زیادہ سے زیادہ لوگ انٹرنیٹ استعمال کرنے کے قابل ہو سکیں۔ اس سلسلے میں فیس بک اس سے قبل دنیا کے کئی ملکوں میں بنیادی مفت انٹرنیٹ…

اپنی پسند کے اسٹورزاور برانڈز پر آنے والی ہرڈیل سے باآسانی آگاہ رہیں

زندگی آن لائن ہو جانے کی وجہ سے اب ہم حد سے زیادہ باخبر رہتے ہیں۔ آن لائن خریداری نے بازاروں میں ضائع ہونے والے وقت کو بھی اچھا خاصا بچا لیا ہے۔ آن لائن چیزیں خریدتے ہوئے ہمیں سب سے زیادہ جو چیز پسند ہے وہ ہے ’’ڈسکاؤنٹ‘‘۔ ہم ایسی ڈیلیز…

مفت نمبر کے ذریعے مفت فون کالز اور مفت ایس ایم ایس کی سہولت حاصل کریں

ہمارے ہاں زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین اپنی آن لائن پرائیویسی کا بالکل بھی خیال نہیں رکھتےجو کہ ایک انتہائی خطرناک بات ہے۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں کہیں بھی جب آپ اپنا ای میل ایڈریس یا فون نمبر لکھتے ہیں تو گویا اسپیم ای میلز اور ایس ایم ایس کو…

کمپیوٹر کو بھی اُس کا حق دو

یونیورسٹی آف سرے میں”بوسٹن کالج لا ریویو “ Boston College Law Review میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جو ایجادات کمپیوٹر کر رہے ہیں، ان ایجادات کے حقوق ملکیت یعنی پیٹنٹ بھی کمپیوٹروں کو ہی دیئے جائیں۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے…

وٹس ایپ بمقابلہ گوگل اَلو منفرد فیچرز جوصرف گوگل الو میں موجود ہیں

کامیاب میسجنگ ایپلی کیشنز جیسے کہ گوگل ٹالک اور گوگل ہینگ آؤٹس بنانے کے بعد اب گوگل نے اپنی کاوش ’’الو‘‘ (Allo) کی صورت میں پیش کر دی ہے۔ یہ نئی میسجنگ ایپلی کیشن اس میدان میں پہلے سے موجود کھلاڑیوں جیسے کہ وٹس ایپ، ٹیلی گرام اور مسینجر…

سام سنگ نے بنائی دنیا کی پہلی 8 جی بی LPDDR4 ریم

سام سنگ کے لیے گزشتہ کچھ ہفتے اچھے نہیں رہے۔ گلیکسی نوٹ 7 کی ناکامی کا صدمہ کم کرنے اور نقصان کے ازالے کے لیے سام سنگ نے اپنے پروسیسر، اسٹوریج اور ریم کو جدید بنانے پر تن دہی سے کام کرنا شروع کردیا ہے۔ اسی محنت کا نتیجہ دنیا کی پہلی 8 گیگا…

دنیا کا پہلا 5G موڈیم تیار

کوالکوم نے اپنے اگلی نسل کے موڈیم کو متعارف کرتے ہوئے بتایا کہ 5جی نیٹ ورک اس وقت موجودہ تیزرفتارترین ایل ٹی ای ٹیکنالوجی سے بھی 5 گنا زیادہ تیز رفتار ہوگا اور یہ جو فریکوئنسی استعمال کرے گا وہ اب تک کسی سیلولر موڈیم میں استعمال نہیں کی…

فیس بک میسنجر میں ڈیٹا بچائیں

انٹرنیٹ پر ہر روز بہت سی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی جاتی ہیں۔ ان تصاویر اور ویڈیوز کے سائز کو دیکھتے ہوئے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کا سائز کس طرح صارفین کے ڈیٹا پیکجز کو پھونکتا ہوگا۔ اصل مسئلہ یہ بھی ہے کہ صارفین کو معلوم ہی نہیں ہوتا اور ان کا…