Browsing Tag

انٹرنیٹ

روشنی کے ذریعے ڈیٹا کی برق رفتار ترسیل کا کامیاب تجربہ

چاہے فائبر آپٹک لائنیں کتنی ہی تیز کیوں نہ ہوں، لیکن ان میں اب بھی ایک بڑا مسئلہ ہے: ڈیٹا کو تاروں کے ذریعے بھیجنے کی ضرورت پڑتی ہے، جو اس کے وسیع پیمانے پر پھیلاؤ میں بھی رکاوٹ ہے اور تیز ترین کنکشن کی قیمت کو بھی بڑھا دیتی ہے۔ البتہ سائنس…

انٹرنیٹ کے عادی افراد انٹرنیٹ چھوڑنے پر بیمار ہوجاتے ہیں

ڈاکٹروں اور سائنسدانوں نے پتا لگا یا ہے کہ ایسے افراد جو بہت زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں، جب انٹرنیٹ استعمال کرنا چھوڑتے ہیں تو اُن کے لیے بہت سے نفسیاتی اور جسمانی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ ایسے افراد میں دل دھڑکنے کی رفتار اور بلڈ پریشر بڑھ…

انٹرنیٹ کو بچوں کے لیے محفوظ بنائیں

آج کل کمپیوٹر ہر گھر میں موجود ہے اور بچوں کا کمپیوٹر استعمال کرنا لازمی ہو چکا ہے بلکہ کمپیوٹر استعمال کرنے والے بچوں کو ذہین تصور کیا جاتا ہے۔ کمپیوٹر موجود ہو اور انٹرنیٹ نہ ہو؟ یہ تو ممکن نہیں۔ بچوں کو ذاتی کمپیوٹر فراہم کرنے والے…

فیس بک کے پروجیکٹ انٹرنیٹ ڈاٹ آرگ کے لئے بھارت میں مشکلات

انٹرنیٹ اب دنیا کی اکثریت آبادی کی پہنچ میں ہے لیکن اب بھی بہت سی جگہیں ایسی ہیں جہاں انٹرنیٹ دستیاب نہیں۔ اور اگر ہے تو بہت مہنگا۔ ایسے علاقوں میں رہنے والے لوگوں تک انٹرنیٹ پہنچانے کےلیے فیس بک اور گوگل جیسی کمپنیاں دن رات کام کر رہی…

ترقی پذیر ممالک کے لئے مفت انٹرنیٹ کی فراہمی، انٹرنیٹ ڈاٹ آرگ نے نئی ایپلی کیشن لانچ کردی

Internet.org انٹرنیٹ کی چند سب سے بڑی کمپنیوں کا مشترکہ پروجیکٹ ہے۔ ان میں فیس بک اور گوگل جیسے نام بھی شامل ہیں۔ اس پلیٹ فارم کے تحت ترقی پذیر ممالک جہاں کے باسیوں کی انٹرنیٹ تک رسائی محدود یا مہنگی ہے، سستی اور آسان رسائی فراہم کی جائے…

ورلڈ وائیڈ ویب کی سلور جوبلی … پاکستان کی دس فیصد سے زائد آبادی آن لائن

12 مارچ 2014ء کو ورلڈ وائڈ ویب کی سلور جوبلی یعنی 25 ویں سالگرہ منائی جائی گی۔ آج سے پچیس سال پہلے 1989ء میں بابائے ورلڈ وائیڈ ویب ’’ٹم برنرزلی‘‘ نے ایک پروجیکٹ پروپوزل تحریر کیا تھا جو بعد میں ورلڈ وائیڈ ویب کی پیدائش کا باعث بنا۔ ورلڈ…

انٹرنیٹ (ڈیٹا/وائی فائی) لاک

اسمارٹ فون کے ہوتے ہوئے ہم جب چاہیں انٹرنیٹ کی وسیع دنیا کی سیر کرنے کے قابل ہو چکے ہیں۔ اگر وائی فائی کنکشن دستیاب نہ بھی ہو تو ہم موبائل ڈیٹا استعمال کر سکتے ہیں۔ اکثر لوگ انٹرنیٹ پیکیج سبسکرائب کروا لیتے ہیں تاکہ جہاں بھی رہیں، فون پر…