Browsing Tag

اینڈروئیڈ

دسمبر 2013ء کا شمارہ

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا دسمبر 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ کے تمام ڈسٹری بیوٹرز کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع…

اینڈروئیڈ اسمارٹ فونز کی فروخت میں زبردست اضافہ

گزشتہ ہفتے انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن یا آئی ڈی سی کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق 2013 کی تیسری سہ ماہی کے دوران دنیا بھر میں فروخت ہونے والے اسمارٹ فونز میں سے 81 فی صد گوگل اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے حامل تھے۔  آئی ڈی سی جو ایک معروف مارکیٹ…

ایپ لاک، آپ کے ذاتی ڈیٹا کا محافظ

اگر کوئی دوست آپ سے، آپ کا موبائل فون کچھ دیر کے لئے "ادھار" مانگے، تو کیا آپ اسے دے دیں گے؟ ممکن ہے کہ دے دیں، لیکن بیشتر ایسا ہوتا ہے کہ آپ اپنا فون کسی کے حوالے کرتے ہوئے ہچکچاتے ہیں، خاص طور پر جب آپ کے موبائل فون میں ذاتی نوعیت کی…

موزیلا کی جانب سے فائر فاکس او ایس پر چلنے والے پہلے اسمارٹ فونز کا اعلان

موزیلا کو عموماً فائر فاکس ویب براؤزر کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ لیکن اب اس کی ایک نئی پہچان بھی بننے جارہی ہے۔ آج موزیلا نے وہ پہلے 2 اسمارٹ فونز متعارف کروائے ہیں جو Firefox OS آپریٹنگ سسٹم پر مبنی ہیں۔یہ اسمارٹ فونز ZTE Open  اور …

اینڈروئیڈ کے لئے اب تک کا سب سے خطرناک مال ویئر دریافت

گوگل اینڈروئیڈ کے لئے مال ویئر کی تعداد اگرچہ کم ضرور ہے لیکن یہ غیر موجود نہیں۔ اچھی بات یہ ہے کہ اینڈروئیڈ کے لئے بنائے گئے مال ویئر / وائرس زیادہ تر شوقین لوگوں کے بنائے ہوئے ہیں جنھیں غیر معیاری طریقے سے لکھا گیا ہے۔ یہ زیادہ خطرناک بھی…

انٹل اب اپنے اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس تیار کرے گا

انٹل کے سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر Paul Otellini کے جانے کے چند ہفتے بعد ہی نئے سی ای او Brian Krzanich نے کمپنی میں کئی اہم تبدیلیاں شروع کردی ہیں۔ ان تبدیلیوں میں سب سے اہم حال ہی میں بنائے گئے New Devices ڈویژن کے لئے نئے سربراہ Mike Bell…

AMD کا ونڈوز کے ساتھ اینڈروئیڈ اور کروم او ایس کے لئے چپس کی تیاری کا فیصلہ

گزشتہ کئی سالوں سے مائیکروسافٹ ونڈوز کے ساتھ اپنا رشتہ بنائے رکھنے کے بعد، بالاخر ایڈوانسڈ مائیکرو ڈیوائسس یعنی اے ایم ڈی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اب اینڈروئیڈ اور کروم او ایس کے لئے بھی چپس تیار کرے گا جنہیں اسمارٹ فونز یا ٹیبلٹس میں استعمال…

اینڈرائیڈ کے گیمز پی سی پر کھیلیں

آج کل اینڈرائیڈ فونز اور ٹیبلیٹس بہت عام ہو چکے ہیں۔ اینڈروئڈ کی خوبیوں کے ساتھ ساتھ اسے حاصل کرنے کی اہم وجہ اس کے لیے دستیاب بے شمار دلچسپ گیم اور ایپلی کیشنز ہیں۔ آپ نے بھی یقینا اینڈرائیڈ موبائل یا ٹیبلیٹ پر کئی مزے دار گیم کھیلے ہوں…

ویب براؤزر سے اینڈرائیڈ کو کنٹرول کیجیے

’’ایئر ڈرائیڈ‘‘ "Air Droid" کی مدد سے آپ کسی بھی اینڈرائیڈ ڈیوائس مثلاً فون کو وائرس لیس طور پر اپنے پسندیدہ ویب براؤزر سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔ یہ سافٹ ویئر آپ کو مکمل پی سی سیوٹ طرز کا کنٹرول فراہم کرتا ہے جس سے آپ اپنی اینڈرائیڈ ڈیوائس پر…

گوگل اینڈروئیڈ کا تعارف

موبائل فونز ٹیکنالوجی کی ترقی نے دنیا کو مزید مربوط کردیا ہے۔ جیسے جیسے موبائل فونز کے صارفین کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، موبائل فونز ٹیکنالوجی میںبھی آئے روز نئی نئی جدتیں متعارف کروائی جارہی ہیں۔ ایک سادہ سے ہینڈ سیٹ (Handset) جو صرف فون…