Browsing Tag

ریم

نئی میموری ٹیکنالوجیز ابھی تیار نہیں DDR5 کی گنجائش نکل آئی

اگرچہ خیال کیا جاتا ہے کہ DDR میموری کا وقت پورا ہونے والا ہے، لیکن اس کے باوجود نت نئی اور جدید DDR میموریز مارکیٹ میں پیش کی جارہی ہیں۔ اس حوالے سے تازہ اطلاعات DDR5 میموریز کی ہیں۔ میموری کے معیارات طے کرنے والی تنظیم JEDEC کا کہنا ہے کہ…

سسٹم کو کھولے بغیر ریم سلاٹس اور ریم کی سپورٹ چیک کریں

لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر میں ایک سے زائد ریم سلاٹس ہوتی ہیں۔ تاکہ ضرورت پڑنے پر فزیکل میموری (RAM) آسانی کے ساتھ بڑھائی جا سکے۔ ریم کے بڑھانے سے سسٹم کی کارکردگی بہتر بنائی جا سکتی ہے۔ اس سے پہلے کہ آپ ریم خریدنے جائیں پہلے یہ دیکھنے کی ضرورت…

میموری لیکس کی مرمت کریں

’’منی میم‘‘ نامی یہ سافٹ ویئر پہلے صرف فائرفوکس کے لیے بنایا گیا تھا۔ یقیناً آپ کے علم میں ہو گا کہ فائر فوکس میموری کا انتہائی بے دردی سے استعمال کرتا ہے۔ جس کی وجہ سے سسٹم ہینگ ہونا شروع ہو جاتا ہے اور دیگر پروگرامز میموری کی عدم دستیابی…

آپ کون سا پروسیسر استعمال کررہے ہیں؟

یہ دیکھنے کے لئے آپ کون سا پروسیسر استعمال کررہے ہیں، آپ کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کھولنے کی ضرورت نہیں۔ CPU-Z کی مدد سے آپ یہ کام صرف چند لمحوں میں انجام دے سکتے ہیں۔ اس چھوٹے سے سافٹ ویئر کے ذریعے آپ یہ بھی پتا چلا سکتے ہیں کہ کہیں…

سسٹم میموری کی درستگی چیک کریں

بعض اوقات ایسا لگتا ہے کہ سسٹم کی میموری انتہائی کم ہے۔ حالانکہ ہمارے سسٹم میں اچھی ریم لگی ہوتی ہے لیکن یہ ساری میموری جا کہاں رہی ہے؟ اس مسئلے کے پیش نظر ونڈوز 7 میں میموری ڈائگناسٹک ٹول شامل کیا گیا ہے۔ یہ جاننے کے لیے کہ میموری واقعی…

یو ایس بی فلیش ڈرائیو سے سسٹم کی ریم بڑھائیں

اتنی زیادہ اسپیس کی یو ایس بی فلیش ڈرائیو پاس ہوتے ہوئے بھی لوگ ’’ریڈی بوسٹ‘‘ کی مدد سے اپنے سسٹم کی میموری یعنی ریم(RAM)نہیں بڑھاتے بلکہ سسٹم میں لگی ریم پر ہی اکتفا کیے رہتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنا شمار ان لوگوں میں کرنا پسند نہیں…