Browsing Tag

فری ویئر

اوپن سورس سافٹ ویئر کی اہمیت

جو حضرات آزاد سافٹ ویئر (Open source) کے بارے میں جانتے ہیں وہ عموماً ایسے سوالات کرتے ہیں کہ میرے پاس پہلے ہی میرے پسندیدہ سافٹ ویئر موجود ہیں جن کے استعمال کا میں عادی ہوں اور پھر میں انہیں مفت استعمال کر رہا ہوں (کریک کے ذریعے) اگرچہ وہ…

فولڈر ٹو آئی ایس او – کسی بھی فولڈر کو آئی ایس او میں بدلیں

یقینا آپ iso فارمیٹ سے واقف ہوں گے۔ کسی بھی فولڈر کو آئی ایس او امیج میں بدلنے کے لیے Folder2Iso نامی سافٹ ویئر موجود ہے۔ یہ انتہائی کم سائز کا حامل مفید سافٹ ویئر پورٹ ایبل کی صورت میں موجود ہے۔ یعنی آپ کو اسے انسٹال کرنے کی بھی ضرورت…

وائی فائی ہاٹ اسپاٹ بنائیے

اپنے کمپیوٹر پر چلنے والے انٹرنیٹ کو آپ وائی فائی ہاٹ اسپاٹ میں بدل کر وائی فائی کی حامل دیگر ڈیوائسز پر بھی نیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ وائی فائی ہاٹ اسپاٹ بنانے کے لیے سب سے پہلے کنیکٹی فائی سافٹ ویئر کا نام ذہن میں آتا ہے، لیکن یہ سافٹ ویئر…

یو ایس بی ری ڈائریکٹر کلائنٹ – یو ایس بی تک ریموٹ ایکسس

نیٹ ورک پر موجود کسی سسٹم کی ڈرائیوز تک رسائی تو حاصل کی جا سکتی ہے لیکن لیکن اگر اس سسٹم میں یو ایس بی فلیش ڈرائیو لگی ہو تو آپ اسے ایکسیس نہیں کر سکتے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس یو ایس بی پورٹ بلاک یا خراب ہے تو آپ اسے کسی دوسرے کمپیوٹر…

ری سیون زپ

Re7zip جاوا میں بنایا گیا ایک انتہائی دلچسپ اور مفید ٹول ہے۔ اس کی مدد سے آپ انٹرنیٹ پر موجود کسی بھی زپ فائل میں سے کوئی مخصوص فائل حاصل کر سکتے ہیں۔ مثلاً ایک بڑے سائز کی زپ یا آئی ایس او فائل کسی سرور پر موجود ہے لیکن آپ کو پوری فائل…

وڈیو کے غیر ضروری حصے ڈیلیٹ کریں

Machete Lite ایک بہت ہی آسان سا وڈیو ایڈیٹر ہے۔ اس کی مدد سے آپ کسی بھی وڈیو میں سے جو حصے چاہیں، وڈیو کی کوالٹی کو خراب کیے بنا ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔ مثلاً کسی وڈیو کے آغاز میں موجود طویل انٹرو ختم کر کے آپ وڈیو کو مختصر کرنا چاہتے ہیں تو یہ…

ٹائم ٹاسک، آپ کا ڈیجیٹل الارم

Maymeal TimeTask کئی مفید فیچرز کا حامل سافٹ ویئر ہے۔ اس کے ذریعے آپ کسی بھی سیٹ کیے ہوئے ٹائم پر کوئی پاپ اَپ شو کر سکتے ہیں، کوئی فائل یا ویب پیچ کھول سکتے ہیں، کوئی پروگرام چلا سکتے، گانا چلا سکتے ہیں، سسٹم کو لاک، لاگ آف، ری اسٹارٹ یا…

پی سی مووور – ایک کمپیوٹر کی سٹینگز دوسرے پر منتقل کیجئے

نئے کمپیوٹر پر منتقل ہونا ہمیں ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔ کیونکہ زیادہ تر ہم پہلے سے اچھے کمپیوٹر پر ہی منتقل ہوتے ہیں۔ تیز پراسیسر،زیادہ ریم اور بڑی ہارڈ ڈسک پانے کی ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے۔ لیکن نیا کمپیوٹر سیٹ کرنا کوئی آسان کام نہیں ہوتا۔ ہم نے…

AnVir Task Manager کے ذریعے وائرسز پر قابو پائیے

وائرسز ایسے مہمان ہیں جنھیں دعوت دینے کی کوئی ضرورت نہیں پڑتی۔ بعض اوقات تو یہ سرپرائز دینے کے لیے اچانک ہی ٹپک پڑتے ہیں اور ان کی موجودگی کا علم ہوتے ہی ہمارے ہاتھوں کے نیچے سے کی بورڈ اُڑ جاتا ہے۔ کیونکہ یہ آتے ہی اپنے کارنامے دکھانا شروع…