Browsing Tag

مفت ڈاؤن لوڈز

مائیکروسافٹ کی 150 کتابیں ڈاؤن لوڈ کریں، بالکل مفت

مائیکروسافٹ نے اپنی تقریباً تمام اہم ٹیکنالوجیز کے حوالے سے لکھی گئی 150 کے قریب پی ڈی ایف کتابیں ڈاؤن لوڈنگ کے لئے بالکل مفت فراہم کررکھی ہیں۔ ان کتابوں میں تازہ ترین ٹیکنالوجیز پر لکھی گئی کتب بھی شامل ہیں۔ انہیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے…

کمپریس فائلز کا جادوگر

IZArc  واقعی ایک جادوگر سافٹ ویئر ہے۔ اس کی مدد سے آپ تقریباًہر کمپریس فائلز کو Uncompress کرسکتے ہیں۔ ساتھ ہی اس کے ذریعے آپ ہر طرح کی کمپریس فائلز بنا سکتے ہیں ، ان پر پاس ورڈ لگا سکتے ہیں، انہیں انکرپٹ کرسکتے ہیں، فائل کے ٹکڑے کرسکتے…

ویب کیم کو نیٹ ورک پر براڈ کاسٹ کریں

جب ویب کیم کو براڈ کاسٹ کرنے کی بات آتی ہے تو سب سے پہلے ہمارے ذہن میں اسکائپ کا نام آتا ہے۔ لیکن آپ اپنے ویب کیم کو ایک آسان اور چھوٹے سے سافٹ ویئر ’’آئی پی کیمرا ایچ ڈی‘‘ کی مدد سے بھی براڈ کاسٹ کر سکتے ہیں۔ یہ ایک چھوٹا سا اور پورٹ ایبل…

بول کر ای میل ٹائپ کریں

گوگل کے ویب براؤزر کروم کے نئے بی ٹا ورژن میں کئی متاثر کن فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک بول کر ای میل وغیرہ لکھنا ہے۔ یعنی کی بورڈ سے ٹائپ کرنے کی بجائے آپ مائیکروفون کے ذریعے بول کر بھی ای میل لکھ سکتے ہیں۔ جہاں بھی کچھ لکھنا ہو…

گھر کا نقشہ بنائیں اور تھری ڈی انداز میں تزئین و آرائش کریں

کیا کبھی آپ کو خواہش ہوئی ہے کہ آپ اپنے گھر کا نقشہ خود تیار کریں؟ مکمل فلور پلان آپ کی مرضی کا ہو؟ چاہے نقشے بنانے کی بات ہو یا انٹریئر ڈیزائن کی ہم آپ کو ایک ایسے زبردست پروگرام کے بارے میں بتا رہے ہیں جو نہ صرف مفت ہے بلکہ اس کی مدد سے…

وائی فائی ہاٹ اسپاٹ بنائیے

اپنے کمپیوٹر پر چلنے والے انٹرنیٹ کو آپ وائی فائی ہاٹ اسپاٹ میں بدل کر وائی فائی کی حامل دیگر ڈیوائسز پر بھی نیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ وائی فائی ہاٹ اسپاٹ بنانے کے لیے سب سے پہلے کنیکٹی فائی سافٹ ویئر کا نام ذہن میں آتا ہے، لیکن یہ سافٹ ویئر…

یو ایس بی ری ڈائریکٹر کلائنٹ – یو ایس بی تک ریموٹ ایکسس

نیٹ ورک پر موجود کسی سسٹم کی ڈرائیوز تک رسائی تو حاصل کی جا سکتی ہے لیکن لیکن اگر اس سسٹم میں یو ایس بی فلیش ڈرائیو لگی ہو تو آپ اسے ایکسیس نہیں کر سکتے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس یو ایس بی پورٹ بلاک یا خراب ہے تو آپ اسے کسی دوسرے کمپیوٹر…

AnVir Task Manager کے ذریعے وائرسز پر قابو پائیے

وائرسز ایسے مہمان ہیں جنھیں دعوت دینے کی کوئی ضرورت نہیں پڑتی۔ بعض اوقات تو یہ سرپرائز دینے کے لیے اچانک ہی ٹپک پڑتے ہیں اور ان کی موجودگی کا علم ہوتے ہی ہمارے ہاتھوں کے نیچے سے کی بورڈ اُڑ جاتا ہے۔ کیونکہ یہ آتے ہی اپنے کارنامے دکھانا شروع…