Browsing Tag

ونڈوز فون

فون میں محفوظ نمبرز دوسرے فون میں منتقل کریں انتہائی آسانی کے ساتھ

نیا فون خریدنے کے بعد سب سے بڑا مسئلہ ہوتا ہے کانٹیکٹس منتقل کرنا۔ یعنی پرانے فون میں محفوظ کیے گئے نمبرز کو نئے فون میں لانا اس وقت انتہائی بڑا مسئلہ بن جاتا ہے جب پلیٹ فارم بدل جائے۔ یعنی اگر پہلے آپ اینڈروئیڈ فون استعمال کر رہے تھے اور…

ایک ایسا فون جس میں بیک وقت اینڈروئیڈ اور ونڈوز موجود ہے

آپ نے یقیناً ایسے کمپیوٹرز اور ٹیبلٹس دیکھے ہوں گے جن میں دو آپریٹنگ سسٹمز موجود ہوتے ہیں اور آپ جس آپریٹنگ کو چاہیں استعمال میں لا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر پر آپریٹنگ سسٹم کی کوئی قید نہیں ہوتی اس پر ونڈوز کے ساتھ ساتھ لینکس بھی انسٹال کی جا…

ونڈوز فونز کے لیے خصوصی سیلفی ایپلی کیشن

اسمارٹ فونز میں سامنے کی جانب موجود کیمرے نے ایک نئے رحجان کو جنم دیا جسے سیلفی (Selfie) کا نام دیا گیا۔ اس رحجان نے بہت جلد ہی انتہائی مقبولیت حاصل کر لی۔ آج کل ہر کسی کے پاس فون موجود ہے، ہر فون میں کیمرہ ہے اور ہر بندہ اپنی تصویر یعنی…

مائیکروسافٹ کورٹانا جلد آرہا ہے اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے لئے بھی

مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی جدید اور ذہین مجازی ذاتی معاون (ورچوئل پرسنل اسسٹنٹ)ایپلی کیشن” کورٹانا “کو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے لئے بھی جاری کرے گا۔ اپنی بلاگ پوسٹ میں مائیکروسافٹ نے تحریر کیا ہے کہ ماہ جولائی میں گوگل پلے…

اینڈروئیڈ اسمارٹ فونز کی فروخت میں زبردست اضافہ

گزشتہ ہفتے انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن یا آئی ڈی سی کی جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق 2013 کی تیسری سہ ماہی کے دوران دنیا بھر میں فروخت ہونے والے اسمارٹ فونز میں سے 81 فی صد گوگل اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم کے حامل تھے۔  آئی ڈی سی جو ایک معروف مارکیٹ…

نوکیا کا نیا اسمارٹ فون نوکیا لومیا 625 اب پاکستان میں دستیاب

نوکیا نے اپنا نئے اسمارٹ فون نوکیا لومیا 625 پاکستان میں باقاعدہ طور پر متعارف کروا دیا ہے۔ یہ فون جس کی قیمت 29950 روپے ہے، دراصل 4G اسمارٹ فون ہے اور اسے اگست 2013ء میں عالمی مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کیا گیا تھا۔ نوکیا کی جاری پریس…

نوکیا لومیا 800

نوکیا کی جانب سے اکتوبر 2011ء  میں متعارف کروایا جانا والا پہلا ونڈوز فون لومیا 800 بالآخر اگست 2012ء میں پاکستان پہنچ ہی گیا۔ کمپنی کی جانب سے اس فون کو پاکستان میں اتنی دیر سے ریلیز کرنے کی کیا منطق ہے ہم یہ سمجھنے سے قاصر ہیں۔ اس فون کی…